حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

شاگرد کو بطور سزا رکوع اور سجدہ کروانے کا حکم

فتوی نمبر : 2982 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض استاد اپنے شاگردوں کو بطور سزا رکوع اور سجدے میں بہت دیر تک رکھتے ہیں، کیا ایسا کرنا درست ہے ؟نیز اس طرح کے سجدے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سزا کے طور پر شاگردوں کو سجدے میں دیر تک رکھنا درست ہے ،چونکہ یہ سجدہ بطور سزا ہے اس لیے اس سجدہ کے لیے وضو ضروری نہیں۔

الشامية : (6/ 430، ط: دارالفكر) لا يجوز ‌ضرب ‌ولد ‌الحر بأمر أبيه، أما المعلم فله ضربه لأن المأمور يضربه نيابة عن الأب لمصلحته، والمعلم يضربه بحكم الملك بتمليك أبيه لمصلحة التعليم، وقيده الطرسوسي بأن يكون بغير آلة جارحة، وبأن لا يزيد على ثلاث ضربات ورده الناظم بأنه لا وجه له، ويحتاج إلى نقل وأقره الشارح قال الشرنبلالي: والنقل في كتاب الصلاة يضرب الصغير باليد لا بالخشبة، ولا يزيد على ثلاث ضربات. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (1/ 186، ط: دارالكتب العلمية ) وأما شرائط الجواز ‌فكل ‌ما ‌هو ‌شرط جواز الصلاة من طهارة الحدث وهي الوضوء والغسل، وطهارة النجس وهي طهارة البدن والثوب، ومكان السجود والقيام والقعود فهو.شرط جواز السجدة؛ لأنها جزء من أجزاء الصلاة فكانت معتبرة بسجدات الصلاة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصیبت کے وقت اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹے کو ڈبل کرکےنماز پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آیتِ سجدہ سننے پر سجدۂ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالمہ کامدرسے میں اساتذہ سے خیروعافیت پوچھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لائن کے پانی کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا نماز سے گناہِ کبیرہ معاف ہوتےہیں؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کی کل آیات کی تعداد*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا بھول کر قعدہ آخیرہ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بائع (فروخت کرنے والا) کے نان پروٹیکٹڈ ہونے کی صورت بیع کے بعد آنے والے بلز کے اضافی ٹیکس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماء مستعمل کی تعریف اور اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مور پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی ایک رکعت میں دو سورتیں ملا کر پڑھنے کا حکم