طہارت و نجاست / طہارت /

ماء مستعمل کی تعریف اور اس کا حکم

فتوی نمبر : 1362 0000-00-00 170 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پانی کب مستعمل ہوتا ہے ؟ اور کس صورت میں مستعمل ہوتا ہے ؟ اور ماء مستعمل کو غسل کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ پانی دو صورتوں میں مستعمل ہوتا ہے ، (۱) جب پانی سے نجاست کو زائل کیا جائے (۲) جب اسے ثواب کی نیت سے استعمال کیا جائے (مثلا : وضوکے باوجود وضو کرنا )۔ ماء مستعمل سے نجاست حقیقیہ کو زائل کیا جاسکتا ہے ، نہ کہ نجاست حکمیہ کو ، لہذا پوچھی گئی صورت میں ماء مستعمل سے غسل کرنا جائز نہیں ۔

المحيط البرهاني: (1/ 122، ط: دار الكتب العلمية ) قال الحاكم الشهيد رحمه الله في «المختصر» : ولا يجوز التوضؤ ‌بالماء ‌المستعمل في وضوء أو غسل شيء من البدن، قال شمس الأئمة الحلواني رحمه الله: قوله: أو غسْل شيء من البدن أورده الحاكم في «المختصر» . البحر الرائق : (1/ 95، ط: دارالكتاب الاسلامي ) (قوله: والماء المستعمل لقربة أو رفع حدث ‌إذا ‌استقر ‌في ‌مكان طاهر لا مطهر) اعلم أن الكلام في الماء المستعمل يقع في أربعة مواضع: الأول في سببه وقد أشار إليه بقوله لقربة أو رفع حدث الثاني في وقت ثبوته وقد أشار إليه بقوله ‌إذا ‌استقر ‌في ‌مكان الثالث في صفته وقد بينها بقوله طاهر الرابع في حكمه وقد بينه بقوله لا مطهر. المبسوط للسرخسي: (1/ 46، ط: دار المعرفة ) قال: (ولا يجوز التوضؤ ‌بماء ‌مستعمل ‌في وضوء، أو غسل شيء من البدن). الهداية : (1/ 23، ط: دار احياء التراث العربي ) قال: " والماء المستعمل: هو ‌ماء ‌أزيل ‌به ‌حدث أو استعمل في البدن على وجه القربة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل اور کمپیوٹر پر گیم کھیلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر کے وقت سے دس منٹ پہلے چاشت کی نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے ساتھ کاروبار میں شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ رکوع میں شریک ہونے والا کتنی دیر قیام کرے ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز کی ہر رکعت میں تسميہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکارکی طرف سے مہینےمیں دو چھٹیاں ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کو قرآن کا نسخہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل نماز میں متعدد نمازوں کی نیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نقد پر بیچی ہوئی گاڑی کو واپس قسطوں پر خریدنےکا حکم