حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

جس بکری کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہو اس کے گوشت اور دودھ کھانے کا حکم

فتوی نمبر : 2933 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! اگر کسی بکری کے ساتھ کوئی جنسی زیادتی کرے ،تو اس کے گوشت کھانے کا کیا حکم ہے؟ نیز اس کا دودھ پینا جائز ہوگا یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اس بکری کا گوشت کھانا اور دودھ پینا حرام تونہیں ،البتہ مکروہ ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ اس بکری کو ذبح کر کے جلاکر ضائع کردیا جائے ۔

سنن أبي داود: (6/ 512 ، رقم الحديث: 4464، ط: دار الرسالة العالمىة ) عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من ‌أتى ‌بهيمة، فاقتلوه واقتلوها معهم" قال: قلت له: ما شأن البهيمة؟ قال: ما أراه قال ذلك إلا أنه كره أن يؤكل لحمها، وقد عمل بها ذلك العمل. الشامية : (4/ 26، ط: دارالفكر) (قوله وتذبح ‌ثم ‌تحرق) أي لقطع امتداد التحدث به كلما رئيت وليس بواجب كما في الهداية وغيرها، وهذا إذا كانت مما لا تؤكل، فإن كانت تؤكل جاز أكلها عنده. وقالا: تحرق أيضا. البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(5/ 18، ط: دارالكتاب الاسلامي ) والذي يروى أنها تذبح البهيمة وتحرق فذلك ‌لقطع ‌التحدث به وليس بواجب قالوا: إن كانت الدابة مما لا يؤكل لحمها تذبح وتحرق لما ذكرنا، وإن كانت مما تؤكل تذبح وتؤكل عند أبي حنيفة وقالا تحرق هذه أيضا هذا إن كانت البهيمة للفاعل، فإن كانت لغيره ففي الخانية كان لصاحبها أن يدفعها إليه بالقيمة وفي التبيين يطالب صاحبها أن يدفعها إليه بالقيمة ثم تذبح هكذا ذكروا ولا يعرف ذلك إلا سماعا فيحمل عليه اهـ. والظاهر أنه لا يجبر على دفعها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گیارہویں شریف منانے اور اس میں کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیکڑے کا سوپ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کا کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلموں کے لیے سور کا گوشت پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جلی ہوئی روٹی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لیز چپس کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی اوجڑی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گندم کے بدلے آٹا لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کے پنجے کھانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردہ مرغی سے نکلے ہوئے انڈے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کونڈے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بدعت کے ذبیحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کی گردن کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مچھلی اگر زندہ پکڑنے کے بعد مرجائے توا س کے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھینگا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افیون کے چھلکے کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹڈی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کلیجی کھانا