حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

کیکڑے کا سوپ پینے کا حکم

فتوی نمبر : 1830 0000-00-00 89 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک آدمی ہے اس نے کہا کہ کیکڑے کا سوپ پینا جائز ہے، اس میں کوئی مسئلہ نہیں، ذرا وضاحت فرمائیں ۔اس کا سوپ پینا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ فقہائےاحناف کے نزدیک سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی ہی حلال ہے، چونکہ کیکڑا مچھلی کی اقسام میں شامل نہیں، بلکہ اس کا شمار سمندری خبیث جانوروں میں ہوتا ہے، اس لیے اس کا کھانا یا اس کا سوپ پینا مکروہِ تحریمی ہے، اس سے پرہیز ضروری ہے۔

*مجمع الانھر:(108/2،ط:دار إحياء التراث العربي)* وفي التخصيص إشعار بعدم جواز هوام الأرض كالحية والعقرب ودواب البحر غير السمك كالضفدع والسرطان. *الفقه الإسلامي وأدلته:(279/4،ط:دار الفكر)* مذهب الحنفية ، جميع مافي الماء من الحيوان محرم الأكل إلا السمك خاصة، فإنه يحل أكله بدون ذكاة إلا الطافي منه، فإن مات وطفا على الماء لم يؤكل. وأدلتهم كثيرة منها قوله تعالى: ﴿حرمت عليكم الميتة﴾ [المائدة:٣/ ٥] وقوله ﴿ويحرم عليهم الخبائث﴾ [الأعراف:١٥٧/ ٧] وما سوى السمك: من الضفادع والسرطان والحية ونحوها: من الخبائث. *بدائع الصنائع: (35/5، ط: دار الکتب العلمیة)* أما الذي يعيش في البحر فجميع ما في البحر من الحيوان محرم الأكل إلا السمك خاصة فإنه يحل أكله إلا ما طفا منه وهذا قول أصحابنا وقال بعض الفقهاء وابن أبي ليلى إنه يحل أكل ما سوى السمك من الضفدع، والسرطان، وحية الماء وكلبه وخنزيره، ونحو ذلك.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گیارہویں شریف منانے اور اس میں کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیکڑے کا سوپ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کا کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلموں کے لیے سور کا گوشت پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جلی ہوئی روٹی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لیز چپس کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی اوجڑی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گندم کے بدلے آٹا لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کے پنجے کھانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردہ مرغی سے نکلے ہوئے انڈے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کونڈے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بدعت کے ذبیحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کی گردن کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مچھلی اگر زندہ پکڑنے کے بعد مرجائے توا س کے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افیون کے چھلکے کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھینگا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹڈی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کلیجی کھانا