معاملات / مالی معاوضات /

قرض کے بدلے شرکت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2871 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! میرا ایک کاروباری شخص پر قرض ہے، لیکن وہ ادا نہیں کر پا رہا تو اس نے کہا کہ آپ میرے ساتھ کاروبار میں اپنے قرض کی رقم کے بقدار شراکت دار بن جائیں تو کیا ایسا شراکت دار بننا صحیح ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شرکت (شراکت) کے صحیح ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ شریک کی طرف سے سرمایہ نقد یا ایسا مال ہو جو عقدِ شرکت کے وقت سرمایہ کے طور پر موجود اور متعین ہو، محض کسی شخص کے ذمے واجب الادا قرض کو سرمایۂ شرکت قرار دے کر شراکت کرنا شرعاً درست نہیں، کیونکہ قرض شرکت کے لیے معتبر سرمایہ نہیں بنتا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر مقروض یہ کہتا ہے کہ آپ اپنی قرض کی رقم کے بدلے میرے کاروبار میں شریک بن جائیں تو صرف قرض کو سرمایہ قرار دے کر شرکت کرنا جائز نہیں، البتہ اگر مقروض پہلے قرض ادا کر دے، یا باہمی رضامندی سے قرض کی رقم الگ وصول کرکے اسے نئے سرے سے سرمایہ بنا کر عقدِ شرکت کیا جائے تو اس صورت میں شرعی اصولوں کے مطابق شرکت کی جا سکتی ہے۔

الدر المختار:(5/ 648،ط:دارالفکر) (وكون رأس المال عينا لا دينا) كما بسطه في الدرر. مجلة الأحكام العدلية: (ص257،ط:نور محمد) «المادة (1341) يشترط أن يكون رأس مال الشركة عينا ولا يكون دينا أي لا يكون المطلوب من ذمم الناس رأس مال للشركة. مثلا ليس لاثنين أن يتخذا دينهما الذي في ذمة آخر رأس مال للشركة فيعقدا عليه الشركة ، وإذا كان رأس مال أحدهما عينا والآخر دينا فلا تصح الشركة أيضا. موسوعة الفقه الاسلامي:(497/3،ط:بيت الأفكار الدولية) يجب على المقترض أن يرد إلى المقرض مثل المال الذي اقترضه نقدًا أو عينًا، المثل في المثليات، والقيمة في غيرها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مٹھی سے کم داڑھی کو کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحبِ ترتیب کے لیے فجر کے وقت وتر اور فرض نماز کے درمیان ترجیح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر پانی چھڑکنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تار ادھار دے کر آٹھ سال بعد واپس لینے کی صورت میں قیمت کا اعتبار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کوئلے پر تیمم کرنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلمین کو ان کے تہوار پر مبارک باد دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز کے سجدے میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اوور ٹائم اور اس کی تنخواہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے ضائع ہونے کے ڈر اور عورت کی جان کے خوف سے اسقاطِ حمل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقیم کی مسافر امام کی اقتداء کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عذر کی بنا پر عصر کی نماز مثل اول کے بعد پڑھنا