عقائد / /

ائیر پورٹ پر قصر نماز کا حکم

فتوی نمبر : 2855 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! جب ہم جہاز سے سفر کرتے ہیں تو کیا ائیر پورٹ پر قصر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر ائیرپورٹ شہر کی حدود میں ہو تو وہاں قصر کی اجازت نہیں، البتہ پرواز کرنے کے بعد قصر کی اجازت ہوگی۔ اگر ایئرپورٹ شہر کی حدود اور آبادی سے باہر ہو تو وہاں قصر لازم ہے۔

الدرالمختارمع رد المحتار : (2/ 125، ط: دارالفكر) (فيقصر إن نوى) الإقامة (في أقل منه) أي في نصف شهر (أو) نوى (فيه )قوله في أقل منه) ظاهره ولو بساعة واحدة وهذا شروع في محترز ما تقدم . الهندية: (1/ 139، ط:دارالفكر) وإن ‌نوى ‌الإقامة ‌أقل ‌من خمسة عشر يوما قصر، هكذا في الهداية. الدرالمختار:(120/2،ط: دارالفكر) (من خرج من عمارة موضع إقامته) من جانب خروجه وإن لم يجاوز من الجانب الآخر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مٹھی سے کم داڑھی کو کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحبِ ترتیب کے لیے فجر کے وقت وتر اور فرض نماز کے درمیان ترجیح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر پانی چھڑکنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تار ادھار دے کر آٹھ سال بعد واپس لینے کی صورت میں قیمت کا اعتبار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کوئلے پر تیمم کرنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلمین کو ان کے تہوار پر مبارک باد دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز کے سجدے میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اوور ٹائم اور اس کی تنخواہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے ضائع ہونے کے ڈر اور عورت کی جان کے خوف سے اسقاطِ حمل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقیم کی مسافر امام کی اقتداء کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عذر کی بنا پر عصر کی نماز مثل اول کے بعد پڑھنا