معاملات / مالی معاوضات /

چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا

فتوی نمبر : 2073 0000-00-00 80 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم! اکثر شادی وغیرہ کے لئے لوگ نوٹ لیتے ہیں مثلاً ایک ہزار روپے کے دس دس والے نوٹ لیتے ہیں، لیکن وہ دس دس والے ہزار روپے بارہ سو یا گیارہ سو میں خریدنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شرعاً ہم جنس کرنسی کی خرید و فروخت میں برابری اور ایک ہی مجلس میں دونوں پر قبضہ کرنا ضروری ہے اور اس میں کمی،زیادتی کرنا سود ہے جو کہ ناجائز اور حرام ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں شادی بیاہ کے موقع پر ایک ہزار روپے کے دس دس والے نوٹوں کو گیارہ سو یا بارہ سو روپے میں خریدنا شرعاً جائز نہیں، کیونکہ یہ ربا ہے۔

*القرآن الکریم: (آل عمران:130:3)* يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ. *صفوة التفاسير:(208/1،ط:دار الصابوني للطباعة والنشر والتوزيع)* ﴿يآ أيها الذين آمنوا لا تأكلوا الربا أضعافا مضاعفة﴾ هذا نهي من الله تعالى لعباده المؤمنين عن تعاطي الربا مع التوبيخ بما كانوا عليه في الجاهلية من تضعيفه قال ابن كثير: كانوا في الجاهلية إذا حل أجل الدين يقول الدائن: إما أن تقضي وإما أن تربيي﴾ فإن قضاه وإلا زاده في المدة وزاده في القدر وهكذا كل عام فربما تضاعف القليل حتى يصير كثيرا مضاعفا ﴿واتقوا الله﴾ أي اتقوا عذابه بترك ما نهى عنه ﴿لعلكم تفلحون﴾ أي لتكونوا من الفائزين. *سنن الترمذي:(496/2،رقم الحديث:1206،ط:دار الغرب الإسلامي)* حدثنا قتيبة، قال: حدثنا أبو عوانة ، عن سماك بن حرب، عن عبد الرحمن بن عبد الله بن مسعود ، عن ابن مسعود قال: «لعن رسول الله ﷺ آكل» الربا وموكله وشاهديه وكاتبه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاقدین سے دلالی کی اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال والے کی دعوت میں شرکت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے ماموں اور چچا سے پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹینڈر (نیلامی ) کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دکان کا نام "الرحیم" رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لیٹ فیس چارجز لینے کا حکم