حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

بیوی کے لیے شوہر کے جوتے پہننے کا حکم

فتوی نمبر : 1926 0000-00-00 77 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اکثر بیوی گھر میں اپنے شوہر کی چپل پہن لیتی ہے، کیا شوہر کی چپل گھر میں پہننا جائز ہے؟یا عورت کے لیے مردانہ چپل پہننا منع ہے؟ کچھ بزرگوں سے یہ بات سنی ہے کہ اگر بیوی شوہر کی چپل پہنے تو شوہر جسمانی بیماری کا شکار ہو جاتا ہے۔ براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شریعت میں مرد و عورت کے ایک دوسرے کے جوتے یا چپل پہننے کی ممانعت اس صورت میں ہے جب اس سے مشابہت اختیار کرنا مقصود ہو، یا بلا ضرورت شوقیہ طور پر پہنے جائیں، کیونکہ احادیث میں اس طرح کی مشابہت پر سخت وعید آئی ہے۔ البتہ اگر مشابہت مقصود نہ ہو بلکہ کسی ضرورت کی بنا پر پہن لیے جائیں، مثلاً قریب میں عورت کے اپنے جوتے موجود نہ ہوں تو اس کی گنجائش ہے۔ اس کے باوجود عورت کو چاہیے کہ حتی الامکان اپنے ہی جوتے استعمال کرے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر بیوی بوقتِ ضرورت شوہر کی چپل پہن لے تو اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ نظریہ کہ اس سے شوہر کو جسمانی بیماری لاحق ہو جاتی ہے، شرعاً اور عقلاً درست نہیں۔

*السنن الكبرى للنسائي:(297/8،رقم الحديث :9207، ط:مؤسسة الرسالة)* أخبرنا محمد بن إبراهيم، عن بشر وهو ابن المفضل قال: حدثنا هشام، عن يحيى بن أبي كثير قال: حدثني عكرمة، عن ابن عباس، أن رسول الله ﷺ «لعن المخنثين من الرجال، المترجلات من النساء» وقال: «أخرجوهم من بيوتكم» فأخرج رسول الله ﷺ فلانا، وأخرج عمر فلانا " *مرقاة المفاتيح:(2818/7،ط:دار الفكر)* (وعن ابن عباس قال: لعن النبي ﷺ المخنثين): بفتح النون المشددة وكسرها، والأول أشهر أي المتشبهين بالنساء (من الرجال): في الزي واللباس والخضاب والصوت والصورة والتكلم وسائر الحركات والسكنات من خنث يخنث كعلم يعلم إذا لان وتكسر، فهذا الفعل منهي لأنه تغيير لخلق الله (والمترجلات): بكسر الجيم المشددة أي " المتشبهات بالرجال (من النساء): زيا وهيئة ومشية ورفع صوت ونحوها لا رأيا وعلما، فإن التشبه بهم محمود، كما روي أن عائشة رضي الله عنها كانت رجلة الرأي أي: رأيها كرأي الرجال على ما في النهاية. (وقال): أي خطابا عاما (أخرجوهم من بيوتكم): أي من مساكنكم ومن بلدكم، ففي شرح السنة: روي عن أبي هريرة «أن النبي ﷺ أتي بمخنث قد خضب يديه ورجليه بالحناء، فأمر به فنفي إلى البقيع»، ففي شرعة الإسلام الحناء سنة للنساء، ويكره لغيرهن من الرجال إلا أن يكون لعذر لأنه تشبه بهن اهـ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدرس کے لیے ماہ شوال کی تنخواہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر میں دعا قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرکت میں کسی ایک فریق کا متعین نفع لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی پوسٹ پر یہ جملہ لکھنا کہ ’’جو اسے شیئر نہ کرے وہ مسلمان ہی نہیں‘‘ لکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر کا عصر کی نماز میں قصر چھوڑ کر پوری پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے عید کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بہن سے زنا کرنے والے شخص کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں دو تین غلطیوں پرسجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کارکوع میں جاتے ہوئے اللہ اکبر آہستہ کہنے کی صورت میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازمین کی چھٹی پالیسی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
راستے میں ٹھیلہ لگا کر چیزیں بیچنا