معاملات / مالی معاوضات /

ملازمین کی چھٹی پالیسی کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 1170 0000-00-00 72 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک کمپنی کی جانب سے ملازم کو ملازمت پر رکھتے وقت بتادیا جاتا ہے کہ یہاں پر کام کی کوئی چھٹی نہیں ہے تمام دن آپ کو کام کے لیے آنا ہوگا لیکن ملازم اپنی ترتیب کے حساب سے چھٹی کے دن باندھے ہوئے ہیں کوئی ایک ملازم کسی دن چھٹی کرتا ہے اور کوئی کسی دن ، مالک کی طرف سے بھی اس پر اعتراض نہیں کیا جاتا اسی طرح قومی مذہبی تہوار کے دنوں میں گودام کی چھٹی ہوتی ہے مثلا عید کے ایام ، یوم آزادی وغیرہ ۔ پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ صورت کا شرعی حکم کیا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ ملازمین سے ابتدائے عہد میں جو شرائط طے کیے جائیں ان کی پاسداری کرنا ضروری ہے ، اگر مالکان کی طرف سے ملازمین کو ایک دن چھٹی کی گنجائش دی گئی ہے اور وہ اس پر ناخوش بھی نہیں ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں ، نیز اگر قومی ومذہبی تہوار کے ایام کی چھٹی مالکان کی طرف دی گئی ہے تو اس بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔

مجلة الأحكام العدلية: (ص86، ط: نور محمد، كراتشي) (المادة 448) : ‌يشترط ‌في ‌صحة ‌الإجارة ‌رضا ‌العاقدين. درر الحكام في شرح مجلة الأحكام: (1/ 501، ط: دار الجيل) يشترط في صحة الإجارة رضا العاقدين ،رضا العاقدين ‌في ‌صحة ‌العقود شرط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گلے میں تعویذ ڈال کر بیت الخلاء جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دس رکعت تراویح پڑھنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زخم سے مسلسل خون ،پیپ نکلنے کی صورت میں نماز اور کپڑوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادھار سامان زیادہ قیمت پرفروخت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر کا اختتام معلوم نہ ہو تو قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فیصد کے اعتبار سے اجرت طے کرنے کے عدم جواز کی وجہ اور مشین کی ریپئرنگ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلی صف میں نماز کی فضیلت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران نماز کندھوں پر کپڑا لٹکانا