معاملات / مالی معاوضات /

ایڈوانس رقم دےکرسونے کےزیورات بنوانے کا حکم

فتوی نمبر : 1415 0000-00-00 66 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ایک مسئلہ ہے وضاحت چاہیے کہ میں سنار کو پچاس ہزار روپے دے کر پانچ گرام سونے کی بکنگ کراؤں، جس کی قیمت تقریباً دو لاکھ ہے اور باقی پیسے اپنی سہولت کے مطابق کچھ عرصے میں ادا کرنے کے بعد اس سونےکا مالک بن جاؤں تو کیا یہ معاملہ شریعت کی رو سے درست ہے ؟تفصیل سے وضاحت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آرڈر دیتے ہوئے زیور کی تمام تفصیلات مثلاً جنس، کیرٹ، ڈیزائن، وزن وغیرہ واضح طور پر طے کردی جائیں تاکہ کسی قسم کی جہالت باقی نہ رہے، اسی طرح قیمت بھی طے کرلی جائے، آرڈر کے وقت مکمل رقم دینا ضروری نہیں، ایڈوانس کی کچھ رقم دے کر بقیہ رقم سونا وصول کرتے وقت ادا کی جائے تو مذکورہ صورت درست ہے۔

*المبسوط للسرخسى:(39/14،ط:دار المعرفة)* ولو استأجر صائغا يصوغ له طوق ذهب بقدر معلوم، وقال: زد في هذا الذهب عشرة مثاقيل؛ فهو جائز؛ لأنه استقرض منه تلك الزيادة، وأمره أن يخلطه بملكه فيصير قابضا كذلك، ثم استأجره في إقامة عمل معلوم في ذهب له. *الشامية:(4/ 505،ط:دارالفكر)* وأما الثالث: وهو شرائط الصحة فخمسة وعشرون: منها عامة ومنها خاصة، فالعامة لكل بيع شروط الانعقاد المارة؛ ‌لأن ‌ما ‌لا ‌ينعقد ‌لا ‌يصح، ‌وعدم ‌التوقيت، ‌ومعلومية ‌المبيع، ومعلومية الثمن بما يرفع المنازعة فلا يصح بيع شاة من هذا القطيع وبيع الشيء بقيمته، أو بحكم فلان وخلوه عن شرط مفسد. *الهندية:(207/3،ط: دارالفكر)* ثم إن جاز الاستصناع فيما للناس فيه تعامل إذا بين وصفا على وجه يحصل التعريف أما فيما لا تعامل فيه كالاستصناع في الثياب بأن يأمر حائكا ليحيك له ثوبا بغزل من عند نفسه لم يجز كذا في الجامع الصغير وصورته أن يقول للخفاف اصنع لي خفا من أديمك يوافق رجلي ويريه رجله بكذا أو يقول للصائغ صغ لي خاتما من فضتك وبين وزنه وصفته بكذا وكذا لو قال لسقاء أعطني شربة ماء بفلس أو احتجم بأجر فإنه يجوز لتعامل الناس.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازِ تراویح کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عام آدمی کے لیے دوسرے مسلک والوں کی کتابیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض،نفل اور قضاء روزوں کی نیت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے عید کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مٹھی سے کم داڑھی کو کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا