سنت رسول ﷺ

قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں

فتوی نمبر :
72
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں

السلام علیکم ورحمة الله وبركانه جب میت دفن کرتے ہے اس وقت قبر کی تراب مٹی پاؤں کے زریعے برابر کرنا کیسا ہے جب پاؤں پر جوتا ہو مٹی کے برابر کرنا ہموار کرنا زور سے دباؤ کرنا یہ جائز ہے یا نہیں رہنمائی فرمائے جزاكم الله

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

قبر کی مٹی کو پاؤں سے برابر کرنا، خواہ جوتوں سمیت ہو یا ننگے پاؤں، قبر کی بے ادبی کے مترادف ہے اور یہ عمل بلا ضرورتِ شدیدہ شرعاً ناجائز و مکروہ ہے۔

حوالہ جات

دلائل:

الشامیة:(245/2،ط: دارالفکر)
قال في الفتح: ويكره الجلوس على القبر، ووطؤه، وحينئذ فما يصنعه من دفنت حول أقاربه خلق من وطء تلك القبور إلى أن يصل إلى قبر قريبه مكروه.

البحر الرائق:(209/2،ط:دار الکتاب الاسلامی)
وفي المجتبی ويكره أن يطأ القبر أو يجلس أو ينام عليه أو يقضي عليه حاجة من بول أو غائط أو يصلى عليه أو إليه ثم المشي عليه يكره، وعلى التابوت يجوز عند بعضهم كالمشي على السقف.

الهندية:(166/1،ط: دارالفکر)
ويكره أن يبنى على القبر أو يقعد أو ينام عليه أو يوطأ عليه أو تقضى حاجة الإنسان من بول أو غائط أو يعلم بعلامة من كتابة ونحوه، كذا في التبيين.

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ،کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 72کی تصدیق کریں
32
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • تعزیت کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مسنون ولیمہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • بیت الخلاء میں بات کرنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان نوازی کے فضائل

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات