سنت رسول ﷺ

مسنون ولیمہ

فتوی نمبر :
637
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

مسنون ولیمہ

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شب زفاف کے بعد کتنے دنوں تک ولیمہ مسنون ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شب زفاف کے بعد بعد تین دن تک ولیمہ مسنون ہے اس کے بعد سنت ولیمہ کی مدت ختم ہوجاتی ہے البتہ اگر تین دن کے بعد کوئی کرے گا تو اسے عام دعوت کا ثواب ملے گا ۔

حوالہ جات

سنن الترمذي:(3/ 396، رقم الحديث : 1097 ، ط: شركة مكتبة ومطبعة مصطفى البابي )
عن ابن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «‌طعام ‌أول ‌يوم ‌حق، وطعام يوم الثاني سنة، وطعام يوم الثالث سمعة، ومن سمع سمع الله به .

الهندية:(5/ 343، ط : دارالفكر )
ولا بأس بأن يدعو يومئذ من الغد وبعد الغد، ثم ‌ينقطع ‌العرس والوليمة، كذا في الظهيرية.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 637کی تصدیق کریں
16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • تعزیت کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مسنون ولیمہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • بیت الخلاء میں بات کرنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان نوازی کے فضائل

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات