حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

ایک میٹر میں دو کنکشن سے بجلی استعمال کرنا

فتوی نمبر : 521 0000-00-00 533 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کی کمیٹی نے دو طرف سے بجلی کی لائن لے رکھی ہے جب کہ میٹر ایک لگاہوا ہے اگر ایک طرف کی بجلی چلی جائے تو دوسری لائن کو جوڑ دیتے ہیں شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا مسجد میں استعمال ہونے والی بجلی جائز ہے؟ یا دولائنوں کے لیے دو میٹر لگانے ہوں گے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر محکمہ بجلی کی طرف سے اجازت دی گئی ہو تو جائز ہے ۔

مشكاة المصابيح:(2/ 889، رقم الحديث : 2946 -[9]،ط: المكتب الإسلامي ) وعن أبي حرة الرقاشي عن عمه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ألا تظلموا ‌ألا ‌لا ‌يحل ‌مال امرئ إلا بطيب نفس منه . الجوهرة النيرة :(1/ 285، ط: المطبعة الخيرية ) لأن ‌تصرف ‌الإنسان ‌في ‌مال ‌غيره لا يجوز إلا بإذن أو ولاية. شرح المجلة:(١/٦١ ، ط:دارالكتب ) لايجوز لاحد ان يتصرف في ملك الغير بغير اذنه .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک میٹر میں دو کنکشن سے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی اشیا بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تمباکو کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونا چاندی سے بنے چشمہ کو استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے بچوں کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے بالوں سے انتفاع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیٹیریل الکوحل کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پیپسی اور کوکا کولا کمپنی کی اشیاء (products ) استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی کے برتن میں وضو کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب کی بوتل کو صاف کر کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حقہ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بند سم کھولنے پر ملنے والے فری منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا حکم