حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

بند سم کھولنے پر ملنے والے فری منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا حکم

فتوی نمبر : 2767 0000-00-00 11 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کوئی سم ایک مہینے تک بند رکھی جائے تو کمپنی والے اس سم میں فری انٹرنیٹ، فری ایس ایم ایس اور فری منٹس دیتے ہیں تو ایسی سم میں جو ایک مہینے تک بند رہی ہو، ملنے والا فری نیٹ، فری منٹس اور فری ایس ایم ایس استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کوئی سم ایک مدت تک بند رہنے کے بعد دوبارہ فعال کی جائے اور موبائل کمپنی اپنی طرف سے صارف کو فری منٹس، ایس ایم ایس یا انٹرنیٹ پیکیج بطور تحفہ دے تو یہ کمپنی کی جانب سے تبرع اور انعام شمار ہوتا ہے، چونکہ یہ سہولت کمپنی اپنی خوشی سے دیتی ہے اور اس کے عوض صارف پر کوئی ناجائز شرط عائد نہیں ہوتی، اس لیے شرعاً اس سے فائدہ اٹھانا جائز ہے۔

*الدرالمختار:(686/5،ط: دارالفكر)* (هي) لغة: التفضل على الغير ولو غير مال. وشرعا: (تمليك العين مجانا) أي بلا عوض لا أن عدم العوض شرط فيه.....(وسببها إرادة الخير للواهب) دنيوي كعوض ومحبة وحسن ثناء، وأخروي: قال الإمام أبو منصور يجب على المؤمن أن يعلم ولده الجود والإحسان كما يجب عليه أن يعلمه التوحيد والإيمان؛ إذ حب الدنيا رأس كل خطيئة نهاية مندوبة وقبولها سنة قال - ﷺ - «تهادوا تحابوا» . *الموسوعة الفقهية الكويتية:(227/23،ط:دارالسلاسل )* العطية: هي ما أعطاه الإنسان من ماله لغيره، سواء كان يريد بذلك وجه الله تعالى، أو يريد به التودد، أو غير ذلك، فهي أعم من كل من الزكاة والصدقة والهبة ونحو ذلك.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک میٹر میں دو کنکشن سے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی اشیا بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تمباکو کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونا چاندی سے بنے چشمہ کو استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے بچوں کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے بالوں سے انتفاع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیٹیریل الکوحل کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پیپسی اور کوکا کولا کمپنی کی اشیاء (products ) استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی کے برتن میں وضو کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب کی بوتل کو صاف کر کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حقہ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بند سم کھولنے پر ملنے والے فری منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا حکم