حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے کا حکم

فتوی نمبر : 2625 0000-00-00 33 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! ایلمونیم کے برتن میں کھانا پکانا کیسا ہے جائز یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شرعی طور پر ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ طب کی تحقیق کے مطابق ایلمونیم کے برتن میں کھانا پکانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے، لہذا صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے برتنوں کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہوں ۔

*الأشباه والنظائر: (56،ط:دار الكتب العلمية،)* قاعدة: هل الأصل في الأشياء الإباحة حتى يدل الدليل على عدم الإباحة؟ *ردالمختار :(6/ 459،ط:دارالفکر)* الأصل في الأشياء الإباحة وأن فرض إضراره للبعض لا يلزم منه تحريمه على كل أحد، فإن العسل يضر بأصحاب الصفراء الغالبة وربما أمرضهم مع أنه شفاء بالنص القطعي، وليس الاحتياط في الافتراء على الله تعالى بإثبات الحرمة أو الكراهة اللذين لا بد لهما من دليل بل في القول بالإباحة التي هي الأصل،
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک میٹر میں دو کنکشن سے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی اشیا بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تمباکو کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونا چاندی سے بنے چشمہ کو استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے بچوں کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے بالوں سے انتفاع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیٹیریل الکوحل کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پیپسی اور کوکا کولا کمپنی کی اشیاء (products ) استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی کے برتن میں وضو کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب کی بوتل کو صاف کر کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرسٹل میتھ (Crystal Meth) کا حکم اور اس کی خرید وفروخت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حقہ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بند سم کھولنے پر ملنے والے فری منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا حکم