حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

عورت کے بالوں سے انتفاع کا حکم

فتوی نمبر : 2812 0000-00-00 5 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! کیا عورت کے ٹوٹے ہوئے بالوں کو گھر میں استعمال کرسکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسلام نے انسان کو عزت و حرمت عطا کی ہے، اس لیے انسانی اعضاء، حتیٰ کہ بال بھی تجارت یا ذاتی استعمال کی چیز نہیں، لہٰذا عورت کے بالوں کو تکیہ، گدا یا کسی دوسری چیز میں بھرنے کے لیے استعمال کرنا جائز نہیں اور نہ ہی ان کی خرید و فروخت شرعاً جائز ہے۔

العناية شرح الهداية:(425/6،ط: دارالكتاب الإسلامي)* (ولا يجوز بيع شعور الإنسان ولا الانتفاع بها) لأن الآدمي مكرم لا مبتذل فلا يجوز. *مجمع الانهر:(59/2،ط: دارإحياءالتراث العربي)* (ولا) يجوز (بيع شعر الآدمي ولا الانتفاع به ولا بشيء من أجزائه) لأن الآدمي مكرم غير مبتذل فلا يجوز أن يكون شيء من أجزائه مهانا مبتذلا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک میٹر میں دو کنکشن سے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی اشیا بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تمباکو کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونا چاندی سے بنے چشمہ کو استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے بچوں کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے بالوں سے انتفاع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیٹیریل الکوحل کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پیپسی اور کوکا کولا کمپنی کی اشیاء (products ) استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی کے برتن میں وضو کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب کی بوتل کو صاف کر کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حقہ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بند سم کھولنے پر ملنے والے فری منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا حکم