معاملات / احکام نکاح / نکاح

ڈرامے اور فلموں میں ہونے والے نکاح کا حکم

فتوی نمبر : 3542 0000-00-00 12 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمة اللہْ. مفتی صاحب! ڈرامہ میں نکاح کا شرعی حکم کیا ہے؟مستند فتاوی سے راہنمائی کریں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ ڈراموں اور فلموں میں نکاح کے الفاظ ادا کرنے سے عموماً حقیقی نکاح منعقد کرنا مقصود نہیں ہوتا، بلکہ اس سے محض کسی فرضی واقعے کی منظرکشی اور حکایت مقصود ہوتی ہے، عرفِ عام میں بھی یہ بات معروف ہے کہ ڈراموں اور فلموں میں نکاح کے الفاظ ادا کرنے کا مقصد حقیقی نکاح کرنا نہیں، بلکہ محض کہانی کی عکاسی کرنا ہوتا ہے۔ چنانچہ پہلے ڈرامہ نگار ایک فرضی کہانی لکھتا ہے، پھر اداکار دورانِ ریکارڈنگ اسکرپٹ کے مطابق ان الفاظ کی ادائیگی کرتے ہیں، جو محض حکایت اور نقل کے طور پر ہوتی ہے۔ لہٰذا اسکرپٹ کی پیروی کرتے ہوئے نکاح کے الفاظ ادا کرنے سے حقیقی نکاح منعقد نہیں ہوگا، البتہ اس طرح کا عمل شرعاً درست نہیں ہے۔ ہاں، اگر کوئی شخص قصداً حقیقی نکاح کی نیت سے نکاح کے الفاظ ادا کرے اور شرعی گواہ بھی موجود ہوں تو ایسی صورت میں نکاح منعقد ہوجائے گا۔

الشامية: (3 / 250،ط: دارالفكر) "ولكن لا بد في وقوعه قضاءً وديانةً من قصد إضافة لفظ الطلاق إليها عالماً بمعناه ولم يصرفه إلى ما يحتمله، كما أفاده في الفتح، وحققه في النهر احترازاً عما لو كرر مسائل الطلاق بحضرتها أو كتب ناقلاً من كتاب امرأتي طالق مع التلفظ أو حكى يمين غيره؛ فإنه لايقع أصلاً ما لم يقصد زوجته وعما لو لقنته لفظ الطلاق فتلفظ به غير عالم بمعناه فلايقع أصلاً على ما أفتى به مشايخ أوزجند صيانة عن التلبيس. التاتارخانية:(4/7،ط:مکتبہ فاروقیہ) "وفي الذخيرة : قال واحد من أهل المجلس للمطربة: "اين بيت بگو كه من بتودادم كه تو جان مني"، فقالت المطربة : ذلك، فقال الرجل : "من پزيرفتم"، إذا قالت على وجه الحكاية فقيل: لاينعقد النكاح، لأنها إذا قالت على وجه الحكاية لاتكون قاصدةً للإيجاب".
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مطلقہ بائنہ کا عدت کے دوران نکاح ثانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی رضاعی بہن کی بھتیجی سے نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون پر اسپیکر کے ذریعے نکاح کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شیعہ سے نکاح حرام ہونے کی وجہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکی،لڑکے کو دودھ پلانے کی مدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن کی پوتی سے نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون پر نکاح کرنے اور پھر موبائل فون پر ہی طلاق دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم