عبادات / نماز /

سنتیں ادا کرنے کے بعد تحیۃ المسجد پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 3199 0000-00-00 8 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ظہر کی چار رکعت سنتیں گھر میں پڑھ کر مسجد پہنچنے کے بعد، فرض نماز سے پہلے تحیۃ المسجد پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ ایک مولوی صاحب اس سے منع کرتے ہیں، کیا ان کا منع کرنا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ظہر، عصر اور عشاء کی فرض نماز سے پہلے کی سنتیں اگر کسی شخص نے گھر میں ادا کرلی ہوں، پھر مسجد پہنچے اور فرض نماز سے پہلے کچھ وقت باقی ہو تو مسجد میں داخل ہونے کے بعد تحیۃ المسجد کی دو رکعت پڑھنا جائز ہے، لہذا صرف اس وجہ سے تحیۃ المسجد سے منع کرنا درست نہیں کہ ظہر کی چار سنتیں گھر میں ادا کی جاچکی ہیں، البتہ فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرنے کے بعد مسجد جاکر تحیۃ المسجد پڑھنا جائز نہیں، کیونکہ فجر کا وقت داخل ہونے کے بعد فرض نماز سے پہلے صرف دو رکعت سنتِ فجر کی گنجائش ہے، اس کے علاوہ کوئی نفل نماز، خواہ تحیۃ المسجد ہو، ادا کرنا جائز نہیں۔

العناية: (1/ 441،ط:دارالفکر) وقال الحلواني: الأفضل في السنن أداؤها في المنزل إلا التراويح؛ لأن فيها إجماع الصحابة. وقيل الصحيح أن الكل سواء، ولا تختص الفضيلة بوجه دون وجه، ولكن الأفضل ما يكون أبعد من الرياء وأجمع للإخلاص، ثم ما ذكر في الكتاب واضح. درر الحكام شرح غرر الأحكام: (1/ 116،ط:دار إحياء الكتب العربية) (وسن تحية المسجد) وهي ركعتان قبل القعود لقوله عليه الصلاة والسلام «إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يركع ركعتين» (وأداء الفرض ينوبها)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقد بیع میں شرط فاسد لگانے سے بیع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آتش بازی دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاقدین سے دلالی کی اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال والے کی دعوت میں شرکت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے ماموں اور چچا سے پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹینڈر (نیلامی ) کی شرعی حیثیت