معاملات / مالی معاوضات /

پلازے میں فلیٹ یا دوکان بننے سے پہلے خریدنے کا حکم

فتوی نمبر : 2925 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! شیرشاہ میں ایک بلڈنگ بن رہی ہے، جس میں فلیٹ اور دکانوں کی تعمیر ہوگی، لوگ اس جگہ بکنگ کر رہے ہیں اور اس نقشے کے مطابق وہ لوگوں کو جگہ دیں گے ،مثال کے طور پر دوسری منزل پر جو کہ ابھی موجود بھی نہیں ہے ،پھر دکان نمبر 130 کی وہ سیل کرتے ہیں ،تو کیا ان کا یہ بیچنا جائزہے ؟ اور ان سے خریدنا کیسا ہے؟آدمی مالک بنے گا؟ یا نہیں اور اس میں گناہ ہوگا یا نہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں بلڈرز کا مذکورہ بلڈنگ میں فلیٹ بیچنا شرعا جائز ہے، کیونکہ بلڈنگ میں فلیٹ خریدنے کا معاملہ استصناع کہلاتا ہے، جس کے تحت فلیٹ خریدنے والا شخص بلڈنگ بنانے والے کو پیسے دے کر فلیٹ بنوانے کا آرڈر دیتا ہے ،جب فلیٹ بن کر تیار ہو جاتا ہے تو فلیٹ خریدار کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔ البتہ یہ واضح رہے کہ فلیٹ کے مکمل ہونے اور سپردگی سے پہلے خریدار کے لیے آگے بیچنا جائز نہیں۔

بدائع الصنائع: (5/ 210، ط: دارالكتب العلمية ) لأن جوازه مع أن ‌القياس ‌يأباه ثبت بتعامل الناس فيختص بما لهم فيه تعامل، ويبقى الأمر فيها وراء ذلك موكولا إلى القياس. الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: (5/ 3657، ط: دارالفكر) وإنما يشمل أيضاً ‌إقامة ‌المباني وتوفير المساكن المرغوبة، وقد ساعد كل ذلك في التغلب على أزمة المساكن. ومن أبرز الأمثلة والتطبيقات لعقد الاستصناع بيع الدور والمنازل والبيوت السكنية على الخريطة ضمن أوصاف محددة. مجلة الأحكام العدلية: (ص75، ط:نور محمد كتب خانه كراتشي) (المادة 388) ‌إذا ‌قال ‌شخص ‌لأحد ‌من أهل الصنائع: اصنع لي الشيء الفلاني بكذا قرشا وقبل الصانع ذلك انعقد البيع استصناعا. مثلا: لو أرى المشتري رجله لخفاف وقال له اصنع لي زوجي خف من نوع السختيان الفلاني بكذا قرشا وقبل البائع ، أو تقاول مع نجار على أن يصنع له زورقا ، أو سفينة وبين له طولها وعرضها وأوصافها اللازمة وقبل النجار انعقد الاستصناع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصیبت کے وقت اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹے کو ڈبل کرکےنماز پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آیتِ سجدہ سننے پر سجدۂ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالمہ کامدرسے میں اساتذہ سے خیروعافیت پوچھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لائن کے پانی کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا نماز سے گناہِ کبیرہ معاف ہوتےہیں؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کی کل آیات کی تعداد*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا بھول کر قعدہ آخیرہ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بائع (فروخت کرنے والا) کے نان پروٹیکٹڈ ہونے کی صورت بیع کے بعد آنے والے بلز کے اضافی ٹیکس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماء مستعمل کی تعریف اور اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مور پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی ایک رکعت میں دو سورتیں ملا کر پڑھنے کا حکم