معاملات / مالی معاوضات /

مضاربت میں نقصان مضارب سے وصول کرنا

فتوی نمبر : 2886 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا ایسا کرنا صحیح ہے کہ مضاربت میں نقصان مضارب سے لیا جائے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مضاربت میں منافع رب المال (جس کی طرف سے مال ہو) اور مضارب (کام کرنے والا) کے درمیان فیصد کے اعتبار سے تقسیم ہوتے ہیں، اگر خدانخواستہ نقصان ہو تو پہلے اس کو منافع میں سے پورا کیا جائے گا اور اگر نقصان کی تلافی نفع سے نہ ہو پائے تو اس کا ازالہ سرمائے سے کیا جائے گا، اس صورت میں کاروبار کرنے والے کو کچھ نہیں ملے گا اوراس کا نقصان یہی ہوگا کہ اس کی محنت رائیگاں جائے گی۔

الدرالمختار :(5/ 645، ط: دارالفكر) وشرعا (عقد ‌شركة ‌في ‌الربح بمال من جانب) رب المال (وعمل من جانب) المضارب. بدائع الصنائع : (6/ 86، ط: دار الكتب العلمية ) لأن المضاربة نوع من الشركة، وهي ‌الشركة ‌في ‌الربح، وهذا شرط يوجب قطع ‌الشركة ‌في ‌الربح؛ لجواز أن لا يربح المضارب إلا هذا القدر المذكور، فيكون ذلك لأحدهما دون الآخر . البحر الرائق:(264/7،ط:دار الكتاب الإسلامي) الخامس أن يكون نصيب كل منهما معلوما فكل شرط يؤدي إلى جهالة الربح فهي فاسدة وما لا فلا مثل أن يشترط أن تكون الوضيعة على المضارب أو عليها فهي صحيحة وهو باطل السادس أن يكون المشروط للمضارب مشروطا من الربح حتى لو شرط له شيئا من رأس المال أو منه ومن الربح فسدت.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویڈیو کال کے ذریعے خرید و فرخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی کے نقصان دہ ہونے کی صورت میں تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فحش تصاویر پر مشتمل میموری کارڈ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن خریدی ہوئی چیز تصویر کے مطابق نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کو سلام کرنا یا ان کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دونوں سجدوں کے درمیان مسنون دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مہندی کے بغیر نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع کی تعریف و ارکان
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہیئر ٹرانسپلانٹ (Hair transplant)کروانےکی صورت میں وضو کا حکم