معاملات / مالی معاوضات /

کن چیزوں کی ادھار خرید و فرخت ناجائز ہے

فتوی نمبر : 2795 0000-00-00 24 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! کن چیزوں کو ادھار پر خریدنا جائز نہیں ہے کیا سونے کو ادھار خریدا جا سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سونا اور چاندی کی باہمی خرید و فروخت میں شریعت نے خاص شرائط مقرر کی ہیں۔ ان میں سے ایک اہم شرط یہ ہے کہ معاملہ ادھار نہ ہو، بلکہ عقد کی مجلس ہی میں دونوں عوضوں پر قبضہ ہونا ضروری ہے۔ مزید یہ کہ اگر سونا سونے کے بدلے یا چاندی چاندی کے بدلے فروخت کی جائے تو مجلسِ عقد میں قبضہ کے ساتھ دونوں جانب وزن کی برابری بھی لازم ہے، ورنہ معاملہ سود میں داخل ہوگا، لیکن اگر سونا چاندی کے بدلے یا چاندی سونے کے بدلے فروخت کی جائے تو مجلسِ عقد میں دونوں عوضوں پر قبضہ کرنا تو ضروری ہے، تاہم وزن میں برابری شرط نہیں، بلکہ کمی بیشی جائز ہے، البتہ اگر سونے کو کسی کرنسی کے ذریعے ادھار پر خریدا جائے تو یہ جائز ہے، بشرطیکہ سونے پر مجلس عقد میں قبضہ کیا جائے اور اگر سونا بھی ادھار ہو تو یہ صورت جائز نہیں۔

*صحيح مسلم: (رقم الحديث:81 - (1587)،ط:دار طوق النجاۃ)* عن عبادة بن الصامت قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: « الذهب بالذهب، والفضة بالفضة، والبر بالبر، والشعير بالشعير، والتمر بالتمر، والملح بالملح، مثلا بمثل، سواء بسواء، يدا بيد، فإذا اختلفت هذه الأصناف، فبيعوا كيف شئتم، إذا كان يدا بيد . *الهداية: (3/ 81،ط:دار احیاء التراث العربی)* قال: "فإن باع فضة بفضة أو ذهبا بذهب لا يجوز إلا مثلا بمثل وإن اختلفا في الجودة والصياغة" لقوله عليه الصلاة والسلام: "الذهب بالذهب مثلا بمثل وزنا بوزن يدا بيد والفضل ربا" الحديث. وقال عليه الصلاة والسلام: "جيدها ورديئها سواء" وقد ذكرناه في البيوع. قال: "ولا بد من قبض العوضين قبل الافتراق" لما روينا، ولقول عمر رضي الله عنه: وإن استنظرك أن يدخل بيته فلا تنظره، ولأنه لا بد من قبض أحدهما ليخرج العقد عن الكالئ بالكالئ ثم لا بد من قبض الآخر تحقيقا للمساواة فلا يتحقق الربا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاقدین سے دلالی کی اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال والے کی دعوت میں شرکت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے ماموں اور چچا سے پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹینڈر (نیلامی ) کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دکان کا نام "الرحیم" رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لیٹ فیس چارجز لینے کا حکم