عبادات / حج و عمرہ / طواف و سعی

بغیر وضو صفا مروہ کی سعی کرنا

فتوی نمبر : 2574 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اگر کسی شخص نے بغیر وضو کے صفا مروہ کی سعی کی تو اس کی سعی ادا ہو جائے گی یا نہیں؟ کوئی دم وغیرہ تو لازم نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سعی کے لیے وضو کرنا مستحب ہے،ضروری نہیں،اس لیے اگر کسی شخص نے صفا و مروہ کی سعی بغیر وضو کے کر لی تو اس کی سعی درست ہو جائے گی، نہ دوبارہ سعی کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کوئی دم لازم ہے،البتہ بہتر یہی ہے کہ سعی باوضو کی جائے۔

*الجوهرة النيرة على مختصر القدوري:(1/ 172،ط:المطبعة الخيرية)* فإن ‌سعى ‌جنبا أو سعت المرأة حائضا أو نفساء فالسعي صحيح. *الهندية:(1/ 247،ط:دارالفکر)* وإن سعى جنبا أو حائضا أو نفساء ‌فسعيه ‌صحيح.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صفا اور مروہ کے درمیان سات کے بجائے چودہ چکر لگانےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف میں غلطی سےآٹھ چکر لگانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی طواف کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعی کے بغیر لوٹ جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک کپڑوں میں طواف کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروہ سے سعی شروع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ عمرہ کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ عمرہ کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعی سے پہلے حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں سعی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف میں غلطی سےآٹھ چکر لگانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی طواف کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو صفا مروہ کی سعی کرنا