عبادات / حج و عمرہ / طواف و سعی

ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم

فتوی نمبر : 2063 0000-00-00 71 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! طواف ایک وقت میں کتنے کرسکتے ہیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نفلی طواف ایک نیک عمل ہے اس کے لیے نہ کوئی وقت مقرر ہے اور نہ ہی کوئی حد ، لہذا آپ ایک وقت میں جتنے چاہیں طواف کرسکتے ہیں ، بلکہ حدیث میں آتا ہے کہ جس شخص نے بیت اللہ کا پچاس مرتبہ طواف کیا، وہ گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے، جیسا کہ اس دن تھا جس دن اس کی ماں نے اس کو جنا۔

*القرآن الكريم:(البقرة 197:2)* اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌۚ-فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَۙ-وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ ﳳ-وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ(197) *سنن الترمذي:(رقم الحديث:866،ط:دار الغرب الإسلامي)* عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «‌من ‌طاف ‌بالبيت» ‌خمسين ‌مرة خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه.. *فيض القدير: (6/ 175،ط:المكتبة التجارية الكبرى)* 8835 - (من طاف بالبيت خمسين مرة) قيل أراد بالمرة الشوط ورد وقيل أراد خمسين أسبوعا (خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه) والمراد أن الخمسين توجد في صحيفته ولو في عمره كله لا أنه يأتي بها متوالية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صفا اور مروہ کے درمیان سات کے بجائے چودہ چکر لگانےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف میں غلطی سےآٹھ چکر لگانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی طواف کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعی کے بغیر لوٹ جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک کپڑوں میں طواف کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروہ سے سعی شروع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ عمرہ کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ عمرہ کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعی سے پہلے حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں سعی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف میں غلطی سےآٹھ چکر لگانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی طواف کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو صفا مروہ کی سعی کرنا