اگر کسی شخص نے ناپاک کپڑوں میں طواف کر لیا تو کیا اس کا طواف درست ہو جائے گا یا اسے دوبارہ طواف کرنا ہوگا؟ اور کیا اس پر دم (قربانی) واجب ہوگا یا نہیں؟
ناپاک کپڑوں میں طواف کرنے سے طواف ادا ہو جائے گا اور کفارہ بھی لازم نہیں ہوگا، مگر یہ عمل کراہت سے خالی نہیں۔
*المحيط البرهاني:(2/ 464،ط:دار الكتب العلمية)*
ولو طاف طواف الزيارة وفي ثوبه نجاسة أكثر من قدر الدرهم أجزأه ولكن مع الكراهة، ولا يلزمه شيء.
*الهندية:(1/ 246،ط:دارالفکر)*
ولو طاف طواف الزيارة وفي ثوبه نجاسة أكثر من قدر الدرهم أجزأه ولكن مع الكراهة ولا يلزمه شيء.