عبادات / حج و عمرہ / طواف و سعی

حیض کی حالت میں سعی کاحکم

فتوی نمبر : 1283 0000-00-00 77 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا حیض کی حالت میں سعی کرنےسےسعی ہوجاتی ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ حیض کی حالت میں سعی کرنے سے سعی ہوجاتی ہے،کیونکہ سعی کے لیے طہارت شرط نہیں اور مسعی( جہاں سعی کی جاتی ہے) خارج مسجد ہے۔

*الجوهرة النيرة على مختصر القدوري:(1/ 172،ط:المطبعة الخيرية)* فإن ‌سعى ‌جنبا أو سعت المرأة حائضا أو نفساء فالسعي صحيح. *الهندية:(1/ 247،ط:دارالفکر)* وإن سعى جنبا أو حائضا أو نفساء ‌فسعيه ‌صحيح.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صفا اور مروہ کے درمیان سات کے بجائے چودہ چکر لگانےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف میں غلطی سےآٹھ چکر لگانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی طواف کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعی کے بغیر لوٹ جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک کپڑوں میں طواف کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروہ سے سعی شروع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ عمرہ کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ عمرہ کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعی سے پہلے حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں سعی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف میں غلطی سےآٹھ چکر لگانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک وقت میں ایک سے زیادہ طواف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی طواف کے بعد سعی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو صفا مروہ کی سعی کرنا