معاملات / امانات / امانت و ودیعت

یتیم کے مال میں تصرف کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2256 0000-00-00 55 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان گرامی اس مسئلے کے بارے میں ایک بندہ فوت ہوا اور اس نے کافی سارا مال چھوڑ دیا اب ایک دوسرا بندہ ان یتیم ورثہ کے مال میں تصرف کرنا چاہتا ہے اس شخص کا تصرف کرنا کیسا ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے یتیم کے مال کو اپنے ذاتی استعمال میں لانا جائز نہیں ہے ،البتہ یتیم کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اس کے مال میں تصرف کی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ استعمال کی اجازت نہیں ۔

القرأن الكريم:[النساء:/4 2] وَءَاتُواْ ٱلۡيَتَٰمَىٰٓ أَمۡوَٰلَهُمۡۖ وَلَا تَتَبَدَّلُواْ ٱلۡخَبِيثَ بِٱلطَّيِّبِۖ وَلَا تَأۡكُلُوٓاْ أَمۡوَٰلَهُمۡ إِلَىٰٓ أَمۡوَٰلِكُمۡۚ إِنَّهُۥ كَانَ حُوبٗا كَبِيرٗا. الموسوعة الفقهية الكويتية: (45/ 256، ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية ) إن كان لليتيم مال فعلى الوصي ‌الإنفاق ‌عليه ‌بالمعروف لا على وجه الإسراف ولا على وجه التضييق.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تکافل کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امانت کی رقم کو استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مریض کے علاج کے لیے دیے گئے پیسوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاریت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حوالہ (ہنڈی) کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بلٹی والے کی دکان میں کسی کا سامان رہ جائے تو اس کے استعمال کرنے اور بلٹی والے کا اس سے اپنا حق وصول کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یتیم کے مال میں تصرف کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یتیم کے مال کو خرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امانت کے رقم کو کسی کاروبار میں لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بلٹی والے کی دکان میں کسی کا سامان رہ جائے تو اس کے استعمال کرنے اور بلٹی والے کا اس سے اپنا حق وصول کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امانت واپس کرنے سے انکار کرنا