عقائد / /

جنت میں عورت کا مقام

فتوی نمبر : 2179 0000-00-00 38 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! جنت میں مرد کیلے حور اور غلمان ہونگے تو عورت کے لیے کیا ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جنت میں غلمان محض خدمت کے لیے ہوں گے، ان سے کسی اور نوعیت کا تعلق مقصود نہ ہوگا۔جو عورتیں دنیا میں شادی شدہ ہوں گی، وہ آخرت میں بھی اپنے انہی شوہروں کے ساتھ ہوں گی، بشرطیکہ شوہر بھی جنت کے مستحق ہوں،اور جو عورتیں دنیا میں غیر شادی شدہ رہیں ہوں، یا جن کا شوہر جنت میں نہ جا سکا ہو، انہیں اختیار دیا جائے گا کہ وہ جنت کے جس مرد کو پسند کریں، اس سے ان کی شادی کر دی جائے گی۔ اور اگر کوئی عورت کسی انسان کے ساتھ نکاح پر آمادہ نہ ہو، تو اللہ تعالیٰ اپنی قدرتِ کاملہ سے اس کے لیے خصوصی زوج پیدا فرمائیں گے اور اس کے ساتھ ان کی شادی فرما دی جائے گی۔

*تفسير ابن كثير:(292/8،ط:دار طيبة للنشر والتوزيع)* وقوله تعالى: (ويطوف عليهم ولدان مخلدون إذا رأيتهم حسبتهم لؤلؤا منثورا) أي: يطوف على أهل الجنة للخدمة ولدان من ولدان الجنة (مخلدون) أي: على حالة واحدة مخلدون عليها، لا يتغيرون عنها. *سنن الترمذي:(299/4،ط:دار الغرب الإسلامي)* حدثنا سفيان بن وكيع، قال: حدثنا أبي ، عن فضيل بن مرزوق ، عن عطية ، عن أبي سعيد، عن النبي ﷺ قال: «إن أول زمرة يدخلون الجنة يوم القيامة ضوء وجوههم على مثل ضوء القمر» ليلة البدر، والزمرة الثانية على مثل أحسن كوكب دري في السماء، لكل رجل منهم زوجتان، على كل زوجة سبعون حلة يرى مخ ساقها من ورائها. *مرقاة المفاتيح:(3589/9،ط:دار الفكر)* وهذا لا ينافي أن يحصل لكل منهم كثير من الحور العين الغير البالغة إلى هذه الغاية، كذا قيل، والأظهر أن لكل زوجتان من نساء الدنيا، وإن أدنى أهل الجنة من له اثنتان وسبعون زوجة في الجملة، يعني: اثنتين من نساء الدنيا وسبعين من الحور العين، والله سبحانه وتعالى أعلم. (رواه الترمذي) . وكذا أحمد في مسنده. *فتاویٰ محمودیہ:687/1،ط:دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی* 'عورتوں کوان کے خاوندملیں گے،جوان کے لیے انتہائی راحت کاذریعہ ہوں گے،کسی اورطرف ان کی نظرنہیں جائے گی بلکہ خیال بھی نہیں آئے گا۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی نماز کے ساتھ ظہر کےفرض پڑھنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ کے لیے عدت کے دوران پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیجیٹل تصاویر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچوں کا مردوں کی صف میں کھڑا ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے خریدے گئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمع قرآن کریم کی تفصیل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت قیام اورسجدے پر قادر نہ ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل