عبادات / نماز /

ایک مجلس میں متعدد بار آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم

فتوی نمبر : 2155 0000-00-00 98 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو بندے قران کریم یاد کرتے ہیں اور وہ آیت سجدہ کو یاد کرنے کے لیے بار بار دہراتے ہیں جس کو وہ دونوں سن رہے ہوتے ہیں ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کتنےسجدۂ تلاوت لازم ہوں گے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے سجدہ ٔ تلاوت میں مجلس کا اعتبار ہے اگر ایک ہی مجلس میں متعدد بار ایک آیت کو پڑھی جائے یا سنی جائے تو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے ،البتہ اگر مجلس مختلف ہو تو ہر مجلس کے اعتبار سے الگ الگ سجدہ کرنا ہوگا ۔ پوچھی گئی صورت میں دونوں ایک ہی مجلس میں ایک ہی آیت کو دوہرا رہے ہیں ،تو ایسی صورت میں ایک ایک سجدہ ہی ان پر لازم ہوگا ۔

الهندية: (1/ 134، ط: دارالفكر) واعتبر تبدل المجلس دون الإعراض حتى لو قال: لا أقرأ ثانيا ثم قرأ في مجلسه ‌كفته ‌سجدة ويتكرر في تسدية الثوب والدياسة وكرب الأرض، هكذا في الكافي، وفي الانتقال من غصن إلى غصن في أصح الأقوال، هكذا في المضمرات.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت مند مقروض کو کوئی چیز مہنگی بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اشارے سے سجدہ ادا کرنے والے کے لیے قیام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان میں قرآن پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اذان کے دوران وضو ٹوٹ جانے سے اذان کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا مقدار سے کم بیچنے کی صورت میں منافع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انعامی بانڈ (پرائز بانڈ) کو شادی میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے اسپیکر استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹر کی فیس کی شرعی حیثیت