عبادات / نماز /

صفوں میں اتصال کا حکم

فتوی نمبر : 1530 0000-00-00 118 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! صفوں کے درمیان اتصال کے لیے کتنا قریب ہونا ضروری ہے مسجد کے اندر بھی اور باہر میدان وغیرہ میں جیسے اجتماع گاہ،مصلی وغیرہ ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اقتدا کے صحیح ہونے کے لیے امام اور مقتدی کی جگہ ایک ہونا ضروری ہے، چاہے حقیقتاً ہو یا حکماً، مسجداورمسجد کا صحن ایک ہی حکم رکھتے ہیں، اس لیے اگر ان کے درمیان دو صفوں کے برابر فاصلہ بھی ہو تو نماز صحیح ہے، البتہ بلا ضرورت فاصلہ چھوڑنا مکروہ ہے۔ اگر نماز مسجد کے باہر ہورہی ہو تو درمیان میں بڑا روڈ، کشتی کے گزرنے کے قابل نہر، یا بڑا حوض ہو تو یہ رکاوٹیں اتصال کو ختم کردیتی ہیں اور ایسی صورت میں اقتدا درست نہیں ہوتی۔ مسجد سے باہر، مثلاً میدان یا صحرا میں جماعت کے وقت صفوں کا متصل ہونا لازمی ہے اور اگر امام و مقتدی کے درمیان دو صفوں (تقریباً آٹھ فٹ) کا یا اس سے زیادہ فاصلہ ہو تو اقتدا صحیح نہیں ہوگی۔

*الدر المختار:(549/1،ط: دارالفكر)* والصغرى ربط صلاة المؤتم بالإمام بشروط عشرة: نية المؤتم الاقتداء، واتحاد مكانهما وصلاتهما. *الشامية:(550/1،ط: دارالفكر)* (قوله واتحاد مكانهما) فلو اقتدى راجل براكب أو بالعكس أو راكب براكب دابة أخرى لم يصح لاختلاف المكان؛ فلو كانا على دابة واحدة صح لاتحاده كما في الإمداد، وسيأتي. وأما إذا كان بينها حائط فسيأتي أن المعتمد اعتبار الاشتباه لا اتحاد المكان، فيخرج بقوله وعلمه بانتقالاته، وسيأتي تحقيق هذه المسألة بما لا مزيد عليه. *بدائع الصنائع:(145/1،ط: دارالكتب الإسلامي)* (ومنها) - اتحاد مكان الإمام والمأموم، ولأن الاقتداء يقتضي التبعية في الصلاة، والمكان من لوازم الصلاة فيقتضي التبعية في المكان ضرورة، وعند اختلاف المكان تنعدم التبعية في المكان فتنعدم التبعية في الصلاة لانعدام لازمها؛ ولأن اختلاف المكان يوجب خفاء حال الإمام على المقتدي فتتعذر عليه المتابعة التي هي معنى الاقتداء، حتى أنه لو كان بينهما طريق عام يمر فيه الناس أو نهر عظيم لا يصح الاقتداء؛ لأن ذلك يوجب اختلاف المكانين عرفا مع اختلافهما حقيقة فيمنع صحة الاقتداء. وأما النهر العظيم فما لا يمكن العبور عليه إلا بعلاج كالقنطرة ونحوها، وذكر الإمام السرخسي أن المراد من الطريق ما تمر فيه العجلة وما وراء ذلك طريقة لا طريق، والمراد بالنهر ما تجري فيه السفن، وما دون ذلك بمنزلة الجدول لا يمنع صحة الاقتداء.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ کے ساتھ چلتے ہوئےبلند آواز سے کلمہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایسی کرسی پر سجدہ کرنے کا حکم جس کے سامنے تختہ لگا ہوا ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلٹر شدہ پانی بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑھئی کے لیے لکڑی کا صلیب بنا کر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عمرے کے دوران حجاب پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل اور کمپیوٹر پر گیم کھیلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر کے وقت سے دس منٹ پہلے چاشت کی نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے ساتھ کاروبار میں شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل