حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

سالگرہ کی دعوت میں شرکت کا حکم

فتوی نمبر : 1343 0000-00-00 77 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی کواپنے سالگرہ کی دعوت پر اپنے گھر بلائے ، تو اس کے گھر جانا چاہیے یا نہیں ؟ کیا سالگرہ کی دعوت کھانا حرام ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سالگرہ اپنی یوم پیدائش میں خوشی کرنے کا نام ہے ، اگر کوئی صرف خوشی مناتا ہے اور کوئی خلاف شرع کام نہیں کرتا تو سالگرہ منانے میں کوئی حرج نہیں ، البتہ آج کل کے سالگرہ کی تقاریب میں غیر مسلمانوں کی نقالی ہوتی ہے ، مردوعورت کا مخلوط اجتماع ہوتا ہے ، تحائف بدلے کی نیت سے دیے جاتے ہیں،اس لیے اس سے اجتناب بہتر ہے ۔ نیز سالگرہ کی دعوت میں اگر کوئی حرام چیز مثلا شرب وغیرہ نہ ہو ، اور کھاناحلال مال سے بنوایا گیا ہو تو وہاں کھانا جائز ہے ۔

القرأن الكريم : [آل عمران:/3 85] وَمَن يَبۡتَغِ غَيۡرَ ٱلۡإِسۡلَٰمِ دِينٗا فَلَن يُقۡبَلَ مِنۡهُ. سنن أبي داود:(6/ 144، رقم الحديث : 4031،ط: دار الرسالة العالمية ) عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:، ‌من ‌تشبه ‌بقوم فهو منهم". سنن ابن ماجه:(4/ 454 ،رقم الحديث : 3359، ط: دار الرسالة العالمية ) عن علي، قال: ‌صنعت ‌طعاما، فدعوت رسول الله صلى الله عليه وسلم فجاء فرأى في البيت تصاوير، فرجع. الشامية :(6/ 348، ط: دارالفكر) (قوله وإن علم أولا) أفاد أن ما مر فيما إذا لم يعلم قبل حضوره (قوله لا يحضر أصلا) إلا إذا علم أنهم يتركون ذلك احتراما له فعليه أن يذهب إتقاني (قوله ابن كمال) لم أره فيه نعم ذكره في الهداية قال ط وفيه نظر والأوضح ما في التبيين حيث قال: لأنه لا يلزمه إجابة الدعوة إذا كان هناك منكر اهـ. قلت: لكنه لا يفيد وجه الفرق بين ما قبل الحضور وما بعده، وساق بعد هذا في التبيين ما رواه ابن ماجه أن عليا رضي الله عنه قال: صنعت طعاما فدعوت رسول الله صلى الله عليه وسلم فجاء فرأى في البيت تصاوير فرجع اهـ. قلت: مفاد الحديث أنه يرجع ولو بعد الحضور وأنه ‌لا ‌تلزم ‌الإجابة ‌مع ‌المنكر أصلا تأمل.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ کے ساتھ چلتے ہوئےبلند آواز سے کلمہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایسی کرسی پر سجدہ کرنے کا حکم جس کے سامنے تختہ لگا ہوا ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلٹر شدہ پانی بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑھئی کے لیے لکڑی کا صلیب بنا کر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عمرے کے دوران حجاب پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل اور کمپیوٹر پر گیم کھیلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر کے وقت سے دس منٹ پہلے چاشت کی نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے ساتھ کاروبار میں شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل