عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

نفاس کی حالت میں روزہ نہ رکھنے اور قضا کاحکم

فتوی نمبر : 1067 0000-00-00 113 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک سوال ہے مفتیان کرام سے ایک عورت کی بیٹی پیدا ہوئی رمضان کی چاند رات کو تو وہ اس رمضان روزہ نہیں رکھ سکی تو کیا اس کی قضا ہو گی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نفاس کی حالت میں روزہ رکھنا جائز نہیں، لہٰذا اگر کسی عورت سے نفاس کے خون کی وجہ سے رمضان کے روزے رہ جائیں تو نفاس کی مدت مکمل ہونے یا خون بند ہوجانے کے بعد اور پاکی حاصل کرنے کے بعد ان روزوں کی قضا کرنا لازم ہے۔

*سنن الترمذي: (رقم الحدیث:797،ط:دارالرسالة العالمية)* عن عائشة، قالت: كنا نحيض عند رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم نطهر، ‌فيأمرنا ‌بقضاء ‌الصيام، ولا يأمرنا بقضاء الصلاة. *تحفة الأحوذي :(3/ 417،ط:دارالكتب العلمية):* قوله (‌فيأمرنا ‌بقضاء ‌الصيام ولا يأمرنا بقضاء الصلاة) قد علل ذلك بأن قضاء الصوم لا يشق لأنه لا يكون في السنة إلا مرة بخلاف قضاء الصلاة فإنه يشق كثيرا لأنه يكون غالبا في كل شهر ستا أو سبعا وقد يمتد إلى عشر فيلزم قضاء صلوات أربعة أشهر من السنة وذلك في غاية المشقة قاله القارئ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کے فدیہ کی مقدار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنے کا کفارہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیماری کی غلط تشخیص کی وجہ سے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا روزے کے لیے شوہر کی اجازت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقت سے پہلے افطار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفاس کی حالت میں روزہ نہ رکھنے اور قضا کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا روزے ادا کرنے سے پہلے نئے رمضان کے روزوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں افطاری کے بعد مباشرت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر کی حالت میں روزے کا حکم