روزے کی قضاء و کفارہ

روزے کے فدیہ کی مقدار

فتوی نمبر :
310
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

روزے کے فدیہ کی مقدار

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کی فدیہ کتنا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ فدیہ کی مقدار یہ ہے کہ ہر روزے کے بدلے ایک مسکین کو تقریباً پونے دو کلو گندم، احتیاطاً دو کلو گندم، یا ساڑھے تین کلو جو یا کھجور یا کشمش دی جائے، یا ان میں سے کسی ایک کی موجودہ قیمت ادا کی جائے۔

حوالہ جات

القرآن الکریم:(البقرة184:1)*
وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْراً فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ وَأَنْ تَصُومُوا خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ.
*بدائع الصنائع:(98/2،ط:دارالکتب العلمیة)*
ومقدار الفدية مقدار صدقة الفطر ، وهو أن يطعم عن كل يوم مسكينا مقدار ما يطعم في صدقة الفطر.

*الهندية:(191/1،ط: دارالفكر )*
تجب صدقة الفطر من أربعة أشياء من الحنطة والشعير والتمر والزبيب كذا في خزانة المفتين وشرح الطحاوي وهي نصف صاع من بر أو صاع من شعير أو تمر، ودقيق الحنطة والشعير وسويقهما مثلهما ... إلخ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 310کی تصدیق کریں
24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • روزے کے فدیہ کی مقدار

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزے کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • وقت سے پہلے افطار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات