عبادات / نوافل عبادات / نذر یا منت

دو ہزار روزوں کی نذر ماننا

فتوی نمبر : 822 0000-00-00 130 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم مفتی صاحب اگر کوئی شخص کہے کہ اگر میرا یہ کام ہوگیا تو میں شکرانے کے طور پر 2000 روزے رکھونگی ۔۔۔تو دو ہزار روزے رکھنا واجب ہوگا ؟ کہ الفاظ شکرانے کے استعمال کے ہے یوں نہیں کہا کی میں نذر مانتی ہوں دو ہزار روزوں کی ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں جب سائل نے یہ الفاظ کہے کہ”اگر میرا یہ کام ہوگیا تو میں شکرانے کے طور دو ہزار روزے رکھوں گا۔“ تو اس سے نذر منعقد ہوگئی ہے، لہذا جس کام پر نذر کو معلق کیا گیا ہے،اگر وہ کام ہوجاتا ہے تو سائل پر دو ہزار روزے رکھنا لازم ہوں گے۔

القرآن الكريم:(الحج: 29) "ولیوفوا نذورھم." سنن الترمذي:(187/3 ،رقم الحديث:1526،ط: دار الغرب الاسلامي) حدثنا قتيبة بن سعيد، عن مالك بن أنس ، عن طلحة بن عبد الملك الأيلي ، عن القاسم بن محمد ، عن عائشة عن النبي ﷺ قال: «من نذر أن يطيع الله فليطعه،» ومن نذر أن يعصي الله فلا يعصه. الشامية:(735/3،ط: دار الفكر) (ومن نذر نذرا مطلقا أو معلقا بشرط وكان من جنسه واجب) أي فرض. الهندية:(262/1،ط: دار الفكر) وكذا لو قال: علي حجة سواء كان النذر مطلقا أو معلقا بشرط، بأن قال إن فعلت، كذا فلله علي أن أحج حتى يلزمه الوفاء إذا وجد الشرط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسم، نذر اور منت میں دل کی نیت کا اعتبار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر کی ہوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذرمانی ہوئی چیز سید کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے مالدار کر دیا تو میں مسجد بناؤں گا کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر كا پورا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو ہزار روزوں کی نذر ماننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انگوٹھی صدقہ کرنے،روزے رکھنے اور قرآن کا ختم کروانے کی نذر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشتہ داروں کو بکراکھلانے کی نذر مدرسے کے طلبہ کو کھلا کر پوری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مان كر كسي اورسے پوری کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر نماز کے ساتھ دو رکعت نفل پڑھنے کی نذر ماننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کو چلے پر بھیجنے کی نذر ماننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مانی چیز میں سے خود کھانے کا حکم