عبادات / نوافل عبادات / نذر یا منت

نذر مان كر كسي اورسے پوری کروانا

فتوی نمبر : 651 0000-00-00 124 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال : اگر کسی نے یہ نذر مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو روزہ رکھوں گا، اب اس کا وہ کام ہوگیا تو کیا کسی اور سے روزہ رکھوا سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں نذر ماننے والا خود ہی روزہ رکھے گا، کسی اور سے روزہ نہیں رکھوا سکتا، البتہ اگر خود روزہ نہ رکھ سکے تو کفارہ لازم ہوگا، جو قسم کے کفارہ کی طرح ہے ۔

القرآن الکریم :[الحج: 29] وَلۡيُوفُواْ نُذُورَهُمۡ ۔ صحيح مسلم: رقم الحديث :( 1645 ، ط: دار الطباعة العامرة) عن عقبة بن عامرعن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ‌كفارة ‌النذر، كفارة اليمين. الفتاوى الهندية: (2/ 65، ط:دارالفكر) ‌من ‌نذر ‌نذرا ‌مطلقا فعليه الوفاء به كذا في الهداية. المبسوط للسرخسي :(8/ 136، ط :دارالمعرفة ) ووجه قوله الآخر قوله: ‌النذر ‌يمين وكفارته كفارة اليمين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسم، نذر اور منت میں دل کی نیت کا اعتبار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر کی ہوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذرمانی ہوئی چیز سید کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے مالدار کر دیا تو میں مسجد بناؤں گا کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر كا پورا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو ہزار روزوں کی نذر ماننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انگوٹھی صدقہ کرنے،روزے رکھنے اور قرآن کا ختم کروانے کی نذر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشتہ داروں کو بکراکھلانے کی نذر مدرسے کے طلبہ کو کھلا کر پوری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مان كر كسي اورسے پوری کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر نماز کے ساتھ دو رکعت نفل پڑھنے کی نذر ماننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کو چلے پر بھیجنے کی نذر ماننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مانی چیز میں سے خود کھانے کا حکم