معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / پرورش و تربیت

بچوں کے بال لمبے رکھنا جس سے لڑکیوں سے مشابہت ہو

فتوی نمبر : 735 0000-00-00 132 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ مفتی صاحب! بچے کے اتنے بڑے بال رکھوانا، جس سے وہ لڑکی لگے شرعاً کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے سے منع فرمایا ہے، اس لیے اتنے لمبے بال رکھنا جن سے عورتوں کی مشابہت پیدا ہو ممنوع ہے، چاہے وہ بڑے مرد ہوں یا بچے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی لعنت ہے ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں۔ لہذا اس طرح کے بال آدمی نہ خود رکھے اور نہ ہی اپنے بچوں کو رکھنے کی اجازت دے۔

*سنن الترمذي:(486/4،رقم الحديث:2784،ط: دارالغرب الإسلامي)* حدثنا محمود بن غيلان، قال:حدثنا أبو داود الطيالسي، قال: حدثنا شعبة وهمام ، عن قتادة،عن عكرمة ،عن ابن عباس قال: «لعن رسول الله ﷺ المتشبهات بالرجال من النساء،» والمتشبهين بالنساء من الرجال. *نيل الأوطار:(230/6،ط:دار الحديث، مصر)* قوله: (لعن الله المتشبهين من الرجال. . . إلخ) فيه دليل على أنه يحرم على الرجال التشبه بالنساء، وعلى النساء التشبه بالرجال في الكلام واللباس والمشي وغير ذلك والمترجلات من النساء: المتشبهات بالرجال.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نومولود بچے کے کان میں اذان اور اقامت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا طلاق کے بعد پیدا ہونے والے بچہ کی پرورش سے انکار اور بچہ گود لینے والے کا ولدیت میں اپنا نام لکھوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زوجین کی جدائی کی صورت میں بچے کے پرورش کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد بچوں کا حق دار کون ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا طلاق کے بعد پیدا ہونے والے بچے کو ماں اپنے پاس رکھ سکتی ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی میں سے کوئی مسلمان ہو توبچے اس کے تابع ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی کان میں اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد اولاد کی پرورش کا حق کس کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد بچی کی کفالت کے خرچہ کی مقدار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچوں کے بال لمبے رکھنا جس سے لڑکیوں سے مشابہت ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچہ کو گود لینے،ولدیت میں اپنا نام لکھوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد اولاد کی پرورش کا حق کس کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد بچے کی پرورش ماں پر لازم ہے یا نہیں