عبادات / نماز /

ظہر کی سنت قبیلہ میں فرض نماز کے بعد پڑھنے کی صورت میں دو رکعت پر سلام پھیرنا

فتوی نمبر : 3414 0000-00-00 25 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کی جماعت کے بعد دو رکعت سنت اور چار رکعت سنت رہتی ہوں، وہی شخص چار رکعت سنت کی نیت باندھے، لیکن غلطی سے دو رکعت پڑھے۔ اب آیا یہ شخص چار رکعت سنت کے بعد دو رکعت سنت پڑھے گا یا نہیں، حالانکہ اس نے دو رکعت پڑھی تھیں؟ وضاحت سے رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سنتوں کی ادائیگی میں مطلق سنت کی نیت کرنا کافی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی شخص نے ظہر کی سنتِ قبلیہ، فرض نماز کے بعد، ادا کرنے کی نیت سے شروع کی اور دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا، تو یہ دو رکعتیں سنتِ بعدیہ شمار ہو جائیں گی، اب اس کے ذمہ صرف چار رکعت سنتِ قبلیہ باقی ہیں، جنہیں وہ ادا کرے گا، سنتِ بعدیہ دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔

الدرالمختار: (1/ 417،ط: دارالفكر) (وكفى مطلق نية الصلاة) وإن لم يقل لله (لنفل وسنة) راتبة (وتراويح) على المعتمد. الأشباه والنظائرلابن نجيم: (ص27،ط: دار الكتب العلمية) وأما السنن الرواتب فاختلفوا في اشتراط تعيينها.والصحيح ‌المعتمد ‌عدم ‌الاشتراط لأنها تصح بنية النفل وبمطلق النية ‌‌وتفرع عليه لو صلى ركعتين على ظن أنها تهجد بظن بقاء الليل فتبين أنها بعدطلوع الفجر كانت عن سنة الفجر على الصحيح فلا يصليها بعده للكراهة وأما من قال إذا صلى ركعة قبل الطلوع وأخرى بعده كانتا عن السنة فبعيدلأن السنة لا بد من الشروع فيها في الوقت؛ ولم يوجد. وقالوا لو قام إلى الخامسة في الظهر ساهيا بعد ما قعد للأخيرة فإنه يضم سادسة وتكون الركعتان نفلاولا تكونان عن سنة الظهر على الصحيح وهذا لا يدل على اشتراط التعيين لأن عدم الإجزاء لكون السنة لم تشرع إلا بتحريمه مبتدئه ولم توجد.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی کی مقدار واجب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیمپل ادویات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل سکرین پر نظر آنے والی آیات کو ہاتھ لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کی نماز میں چار رکعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کا فین پیج بنا کر اس سے کمانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا