معاملات / مالی معاوضات /

لوہے یا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی بیچنے کا حکم

فتوی نمبر : 3203 0000-00-00 48 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! لوہے یا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی بیچنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سونے اور چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ لوہے، پیتل یا تانبے وغیرہ کی انگوٹھی پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے ناجائز و حرام ہے، اس لیے لوہے یا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی کی خرید و فروخت بھی جائز نہیں ہے، البتہ بیچنے کے حکم میں تھوڑی سی تخفیف ہے، علماء نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے، تاہم اس کو پہننا جائز نہیں ہے ۔

الهندية: (5/ 365،ط:دارالفکر) ويكره بيع خاتم الحديد والصفر ونحوه وبيع طين الأكل كذا في القنية. المحيط البرهاني:(5/ 348،ط:دار الكتب العلمية) فأما ‌التختم ‌بالحديد والرصاص والصفر والشبة فهو حرام على النساء والرجال. العناية: (1/ 441،ط:دارالفکر) وقال الحلواني: الأفضل في السنن أداؤها في المنزل إلا التراويح؛ لأن فيها إجماع الصحابة. وقيل الصحيح أن الكل سواء، ولا تختص الفضيلة بوجه دون وجه، ولكن الأفضل ما يكون أبعد من الرياء وأجمع للإخلاص، ثم ما ذكر في الكتاب واضح.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوفہ فار سسٹم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں قرآن مجید کی تلاوت چلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انفرادی نماز میں میاں بیوی کا ایک ساتھ کھڑے ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت مند مقروض کو کوئی چیز مہنگی بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اشارے سے سجدہ ادا کرنے والے کے لیے قیام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان میں قرآن پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اذان کے دوران وضو ٹوٹ جانے سے اذان کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا مقدار سے کم بیچنے کی صورت میں منافع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ کہنے کا حکم