حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

دکان کا نام "الرحیم" رکھنا

فتوی نمبر : 2882 0000-00-00 46 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! میں ایک دکان کھولنا چاہتا ہوں "الرحیم" کے نام سے، کیا یہ جائز ہے؟ کیونکہ یہ تو اللہ تعالیٰ کا نام ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الرحیم اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے، اس لیے اس نام کو ایسی جگہ لکھنے سے احتراز کرنا چاہیے جہاں بے ادبی کا اندیشہ ہو، مثلاً دکان کے شاپر، تھیلیوں یا ایسی اشیاء پر جنہیں عموماً زمین پر پھینک دیا جاتا ہے، البتہ کسی دکان کا نام "الرحیم" رکھنا شرعاً جائز ہے۔

المحيط البرهاني:(320/5،ط:دار الكتب العلمية) سئل الفقيه أبو جعفر عمن كان في كمه كتاب، فجلس يبول؛ أيكره ذلك؟ قال: إن أدخله مع نفسه المخرج يكره، وإن اختار لنفسه مبالًا طاهرًا في مكان طاهر؛ لا يكره، وعلى هذا إذا كان في بيته دراهم مكتوب فيها اسم الله تعالى، أو شيء من القرآن، أو كان في هميانه دنانير كتب فيها اسم الله تعالى، أو شيء من القرآن، فأدخلها مع نفسه المخرج يكره، وإن أعد لنفسه مبالًا طاهرًا في مكان طاهر لا يكره، وعلى هذا إذا كان عليه خاتم، وعليه شيء من القرآن مكتوب، أو كتب عليه اسم الله تعالى، فدخل المخرج معه أو أعد لنفسه مبالًا في مكان طاهر. الهندية:(323/5،ط: دارالفكر) ولو كتب القرآن على الحيطان والجدران بعضهم قالوا: يرجى أن يجوز، وبعضهم كرهوا ذلك مخافة السقوط تحت أقدام الناس، كذا في فتاوى قاضي خان. الموسوعة الفقهية الكويتية:(28/11،ط:دارالسلاسل) فقال الحنفية والشافعية: يجوز أن ينقش لفظ الجلالة أو ألفاظ الذكر على الخاتم، ولكنه يجعله في كمه إن دخل الخلاء، وفي يمينه إذا استنجى.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹر کی فیس کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اے سی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعد فیکٹری میں کام کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
" مختلف کمپنیز میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم اور ضروری شرائط"
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا سجدہ سہو میں امام کے ساتھ سلام پھیرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گلے میں تعویذ ڈال کر بیت الخلاء جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں ایک لفظ کی جگہ دوسرا لفظ ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیمپل ادویات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا