عبادات / نماز /

پان چھالیہ یا کوئی ناپاک چیز جیب میں ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نماز کا حکم

فتوی نمبر : 1988 0000-00-00 64 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے:اگر کسی شخص کی جیب میں پان، چھالیہ یا کوئی ایسی چیز ہو جس پر نجاست (ناپاکی) لگی ہو اور وہ اسی حالت میں نماز پڑھ لے تو کیا ایسی حالت میں نماز ادا ہو جائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ براہِ کرم رہنمائی فرما دیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کسی شخص کی جیب میں پان یا چھالیہ ہو اور وہ اسی حالت میں نماز ادا کر لے تو اس کی نماز ادا ہو جائے گی، کیونکہ یہ چیزیں پاک ہیں۔ البتہ اگر جیب میں کوئی نجس چیز ہو تو ایسی صورت میں نماز ادا نہیں ہوگی، لہٰذا اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھ لی ہو تو اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا۔

*الدرالمختار:(402/1،ط: دارالفكر)* (طهارة بدنه) أي جسده لدخول الأطراف في الجسد دون البدن فليحفظ (من حدث) بنوعيه، وقدمه لأنه أغلظ (وخبث) مانع كذلك (وثوبه) وكذا ما يتحرك بحركته أو يعد حاملا له كصبي عليه نجس إن لم يستمسك بنفسه منع وإلا لا. *الشامية:(402/1،ط: دارالفكر)* قوله وكذا ما) أي شيء متصل به يتحرك بحركته كمنديل طرفه على عنقه وفي الآخر نجاسة مانعة إن تحرك موضع النجاسة بحركات الصلاة منع وإلا، بخلاف ما لم يتصل كبساط طرفه نجس وموضع الوقوف والجبهة طاهر فلا يمنع مطلقا أفاده ح عن الشرنبلالي. *وأيضاً:(316/1،ط: دار الفكر)* (قوله: وعفا الشارع) فيه تغيير للفظ المتن؛ لأنه كان مبنيا للمجهول، لكنه قصد التنبيه على أن ذلك مروي لا محض قياس فقط.قال في شرح المنية: ولنا أن القليل عفو إجماعا، إذ الاستنجاء بالحجر كاف بالإجماع وهو لا يستأصل النجاسة، والتقدير بالدرهم مروي عن عمر وعلي وابن مسعود، وهو مما لا يعرف بالرأي فيحمل على السماع. اهـ. وفي الحلية: التقدير بالدرهم وقع على سبيل الكناية عن موضع خروج الحدث من الدبر كما أفاده إبراهيم النخعي بقوله: إنهم استكرهوا ذكر المقاعد في مجالسهم فكنوا عنه بالدرهم. *البحر الرائق:(94/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* حتى لو صلى، وفي كمه تلك البيضة تجوز صلاته بخلاف ما لو صلى وفي كمه قارورة دم حيث لا تجوز.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پلاٹ بڑے بیٹے کے نام پر رجسٹرڈ کرانے سے پلاٹ کی ملکیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کفار پر آئی ہوئی مصیبت پر خوش ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقتدی کا امام سے پہلے سلام پھیرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسکول وین کی چھٹیوں کی فیس کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں دو سجدوں کے بجائے ایک سجدہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کا محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک بھائی سے موبائل خرید کر دوسرے کو کم قیمت پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر میں دعا قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرکت میں کسی ایک فریق کا متعین نفع لینا