عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

سید کو زکوۃ دینے کا حیلہ

فتوی نمبر : 1892 0000-00-00 107 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کے افرا تفری اور مہنگائی کے دور میں ایک سید اپنی زکوۃ دوسرے سید کو دے سکتا ہے؟ جب کوئی اور صورت نہ نکل سکتی ہو

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شرعا سید کو زکوۃ اور صدقاتِ واجبہ دینا جائز نہیں، البتہ اگر وہ سید انتہائی مفلس ہے اور زکوۃ کے علاوہ اس کے ساتھ تعاون کی کوئی اورصورت ممکن نہیں تو زکوۃ دینے کے لیے حیلہ کیا جاسکتا ہے،وہ حیلہ یہ ہے کہ کوئی غریب آدمی اس سید کو اپنے طرف سے کچھ مال بطور ہبہ کے دے دیں اور پھر زکوۃ دینے والا سید زکوۃ کی مد سے اس غریب آدمی کی مدد کرے ،اس طرح سے ایک سید کی زکوۃ ادا ہو جائے گی اور دوسرے سید کے ساتھ تعاون ہو جائے گا۔

مصنف ابن أبي شيبة: (2/ 429 ، رقم الحديث : 10707،ط:دار التاج – لبنان ) عن أبي رافع، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم بعث رجلا من بني مخزوم على الصدقة، فقال لأبي رافع تصحبني كيما تصيب منها، فقال: لا حتى آتي رسول الله صلى الله عليه وسلم، فانطلق إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال له: إن ‌الصدقة ‌لا ‌تحل ‌لنا، ومولى القوم من أنفسهم. البناية شرح الهداية: (3/ 450، ط: دار الكتب العلمية ) (إلا أن فيه ‌شبهة ‌الصدقة فلا يأخذها العامل الهاشمي تنزيها لقرابة الرسول صلى الله عليه وسلم عن شبهة الوسخ) ش: هذا استثناء في الحقيقة من قوله لأن الاستحقاق بطريق الكفاية، حاصله أن ما أخذه بطريق الكفاية، وإن كان أجرة، ولكن فيه ‌شبهة ‌الصدقة لكونه عاملا لله تعالى كما ذكرنا، وإذا كان فيه ‌شبهة ‌الصدقة فلا يأخذها العامل إذا كان هاشميا لقوله عليه الصلاة والسلام: «إن هذا الصدقات إنما هي أوساخ الناس، وإنها لا تحل لمحمد ولا لآل محمد» ، رواه مسلم، وقوله عليه الصلاة والسلام: «نحن أهل البيت لا تحل لنا الصدقة» ، رواه البخاري. البحر الرائق (2/ 261،ط: دار الكتاب الإسلامي) والحيلة في الجواز في هذه الأربعة ‌أن ‌يتصدق ‌بمقدار زكاته على فقير ثم يأمره بعد ذلك بالصرف إلى هذه الوجوه فيكون لصاحب المال ثواب الزكاة وللفقير ثواب هذه القرب كذا في المحيط ۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے کی طرف سے زکوة اداکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سید کو زکوۃ دینے کا حیلہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صرف تنخواہ پر گزربسر کرنے والے شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے پیسوں سے کنواں یا بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹیوشن پڑھانے والے قاری صاحب کو تنخواہ کی مدمیں زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مستحق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اصول و فروع کو زکوٰۃ دینےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے کو زکوٰۃ و صدقات دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی فاؤنڈیشن کو دیے گئے زکوۃ کے فنڈ سے طلبہ کی فیس ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے میں زکوٰۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کی رقم سے اسپتال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ کاحکم اور طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ فلسطین بھیجنا زیادہ افضل ہے یا اپنے شہر کے لوگوں کو دینا افضل ہے۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے مستحق کو تحفہ بول کر زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاشتکاری کی زمین ہونے کی صورت میں زکوٰۃ لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار بھائی کو زکوۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مال سے بھائی کے گھر میں بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فدیہ کا مصرف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوة کی رقم کو مخصوص مصرف میں خرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانگنے والے مسکین کو زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے پیسوں سے کنواں یا بورنگ کروانے کا حکم