/ /

حرام مال والے کی دعوت میں شرکت

فتوی نمبر : 144 0000-00-00 219 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک شخص جس کا کل مال مال حرام ہو اس کی طرف سے دی گئی دعوت میں مجبورا ًکچھ کھا لیا تواب کیا کرنا چاہیے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب اگر کسی شخص نے مال حرام طریقے سے کمایا گیا ہو تو اُس کی دعوت قبول نہیں کرنی چاہیے، اور نہ ہی اُس کے مال سے کچھ کھانا پینا چاہیے،لیکن اگر کسی وجہ سے ایسے شخص کے ہاں کھاناکھالیاتو اس کی تلافی کی صورت ہے کہ اگر کھانے والا مالدار ہو، تو وہ اتنی رقم صدقہ کر دے ،جتنی مالِ حرام سے کھائی گئی ہو اور اگر کھانے والا خود غریب مستحقِ زکاۃہو، تو اس پر کوئی گناہ نہیں اور نہ ہی اُس پر تلافی لازم ہے،کیونکہ شریعت کی رو سے حرام مال کا مصرف یہ ہے کہ اُسے بغیر ثواب کی نیت کے کسی غریب مستحقِ زکاۃ کو دے دیا جائےاور جب کھانے والا خود غریب ہے تو وہ اس مال کا مستحق ہے۔

دلائل : الهندية:(5/ 342، ط: دارالفكر) أهدى ‌إلى ‌رجل شيئا أو أضافه إن كان غالب ماله من الحلال فلا بأس إلا أن يعلم بأنه حرام، فإن كان الغالب هو الحرام ينبغي أن لا يقبل الهدية، ولا يأكل الطعام . البزازية :(3/203 ، ط: دارالفكر ) غالب مال الهدي ان كان حلالا لا باس بقبول هديته و اكل ماله ما لم يتعين انه من حرام وان كان غالب ماله الحرام لا يقبلها و لا ياكل . واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب سیف اللہ خالد متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ ، کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش کی پیشن گوئی کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فائلر ہونے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فری فائر گیم کی آئی ڈی کی خرید وفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلیٹ کی ایڈوانس بکنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا