معاملات / مالی معاوضات /

دوائیوں کے سیمپل کی خرید وفروخت کا حکم

فتوی نمبر : 1322 0000-00-00 74 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیا ن کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میڈیسن (دوائیاں ) بنانے والی کمپنیاں جو دوائیاں بطور نمونہ ڈاکٹر حضرات کو مفت دیتی ہیں ، ڈاکٹرز کے لیے ان کو فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کمپنی جو دوائی ڈاکٹر کو بطو ر نمونہ دیتی ہے وہ ڈاکٹر کی ملکیت ہوتی ہے ، لہذا اگر کوئی ڈاکٹر ان کوقیمتا ًفروخت کرتا ہے تو یہ اس کے اختیار میں ہے اس کے لیے اس طرح فروخت کرنا جائز ہے ، تاہم جن ادویات کے اوپر صراحت کے ساتھ لکھا ہوتا ہے کہ اس کی خرید وفروخت ممنوع ہے ،ان ادویات کو فروخت کرنا مروت کے خلاف ہے ۔

الهندية: (4/ 374، ط: دارالفكر) وأما ركنها ‌فقول ‌الواهب: وهبت؛ لأنه تمليك وإنما يتم بالمالك وحده، والقبول شرط ثبوت الملك للموهوب له ... ومنها أن يكون ‌الموهوب ‌مقبوضا حتى لا يثبت الملك للموهوب له قبل القبض . الدرالمختار : (5/ 688، ط: دارالفكر) (وحكمها ‌ثبوت ‌الملك ‌للموهوب له غير لازم) ... وتصح بإيجاب ك وهبت ونحلت وأطعمتك هذا الطعام ولو) ذلك (على وجه المزاح) . البحر الرائق : (7/ 284، ط: دارالكتاب الاسلامي ) (قوله وتصح بإيجاب كقوله ‌وهبت ‌ونحلت وأطعمتك هذا الطعام) لأنها صريحة فيها أطلقها فشمل ما إذا كان على وجه المزاح فإن الهبة صحيحة كذا في الخلاصة وشمل ما إذا أضاف الهبة إلى جزء يعبر به عن الكل كما إذا قال وهبت لك فرجها كان هبة كذا في الخلاصة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مقتدی اور ایک امام ہو اور امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت پرقرآنی آیات والی چادرڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبو ق سجدہ سہو میں امام کی اقتداء کرے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مور پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازوں کی رکعات کی ترتیب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی آخری ایک یا دونوں رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر گاڑی خرید کر اسی شخص کو نقد کم قیمت پر فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : سنت مؤکدہ نماز