عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

"رَبِّ إِنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ" دعا میں لفظ إني کا درست اعراب

فتوی نمبر : 737 0000-00-00 213 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ مفتی صاحب! یہ پوچھنا ہے کہ حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا جو کہ قرآن مجید کی آیت ہے (رَبَّهٗ أَنِّیْ مَسَنِیَ الضُّرُ وَأَنْتُ اَرْحَمُ رَّاحِمِیْنُ) یہ دعا کس طرح مانگے ؟ بعض لوگ رَبِّ إِنِّي پڑھتے ہیں، لیکن الفاظ ہیں رَبَّهٗ أَنِّی۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جب یہ الفاظ بطور قرآنی آیت پڑھے جائیں تو اس طرح تلاوت کیے جائیں گے: "إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ"، یعنی أنِّي کو ہمزہ کے زبر کے ساتھ پڑھا جائے گا۔ لیکن جب انہیں بطور دعا پڑھا جائے تو یوں کہا جائے گا"رَبِّ إِنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ"، یعنی إِنِّي کو ہمزہ کے زیر کے ساتھ پڑھا جائے گا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید لیٹ کر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"رَبِّ إِنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ" دعا میں لفظ إني کا درست اعراب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صبح شام کے اذکار کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں آرام کرتے ہوئے ذکرکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استغفار کے پورے کلمات کے بجائےصرف استغفر اللہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کے بعد ذکر بالجہر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اٹیچ باتھ روم میں مسنون دعائیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی اور فحش فلموں کا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’درود تنجینا‘‘ کاثبوت اور حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا رسول اللہﷺکے سامنے دورد شریف پڑھنے والے کا نام لیا جاتا ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں آپ ﷺ کا اسم گرامی آجائے تو درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دعائے سیفی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں آیۃ الکرسی اور مسنون دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں آپ ﷺ کا اسم گرامی آجائے تو درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
درود لکھتے وقت صرف ص یا صلعم لکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا میں امت محمدیہ شامل ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استغفار کے پورے کلمات کے بجائےصرف استغفر اللہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شبِ برأت کی دعا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں ختم قرآن کی محفل میں شریک ہونا