احکام عدت

شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا

فتوی نمبر :
447
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے متعلق کہ ایک عورت کا شوہر تقریباً تین سال سے باہر ملک میں ہے اور اس کا وہیں انتقال ہوگیا ہے کیا یہ عورت پاکستان میں عدت گزارے گی یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جس عورت کے شوہر کا انتقال ہو جائے اس پر عدت گزارنا لازم ہے، چاہے شوہر کسی بھی ملک میں ہو اور جس دن شوہر کا انتقال ہوا، اسی دن سے عورت پر چار ماہ، دس دن عدت گزارنا لازم ہے۔

حوالہ جات

الشامية:(536/3،ط: دارالفكر)*
(وتعتدان) أي معتدة طلاق وموت (في بيت وجبت فيه) ولا يخرجان منه (إلا أن تخرج أو يتهدم المنزل، أو تخاف) انهدامه، أو (تلف مالها، أو لا تجد كراء البيت) ونحو ذلك من الضرورات فتخرج لأقرب موضع إليه.

*أيضاً:(520/3)*
(ومبدأ العدة بعد الطلاق و) بعد (الموت) على الفور (وتنقضي العدة وإن جهلت) المرأة (بهما) أي بالطلاق والموت لأنها أجل فلا يشترط العلم بمضيه سواء اعترف بالطلاق، أو أنكر.

*مجمع الانهر:(469/1،ط:دارإحياءالتراث العربي)*
وابتداء العدة في الطلاق والموت عقيبهما) لإطلاق النص وما وقع في بعض الشروح من أن كلا منهما سبب فيعتبر المسبب من حين وجوب السبب ضعيف؛ لأن السبب نكاح متأكد بالدخول وما يقوم مقامه كما في أكثر المعتبرات تدبر.(وإن) وصلية (لم تعلم) المرأة (بهما) أي الطلاق والموت حتى أن الزوج إذا كان غائبا عنها وبلغها خبر تطليقه إياها بعدما رأت ثلاث حيض أو موته بعد مضي أربعة أشهر وعشر أكانت عدتها منقضية.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 447کی تصدیق کریں
21
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی عدت وفات

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عمرہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران کمانے کے لیے جانا*

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی ابتداء

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • طلاق رجعی اور متوفیٰ عنھا زوجھا کی عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کے لیے گھر سے نکلنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • بیوہ عورت کی عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت وفات حیض کے اعتبار سے نہیں ہے

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی طلاق اور عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عدت دوسرا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات