مدرسہ مقروض ہو تو کیا بلا تملیک ادائیگی قرض کرسکتے ہیں؟
واضح رہے کہ زکوٰۃ میں تملیک (مالک بنانا) ضروری ہے، بغیر تملیک کے زکوۃ کے مال سے کسی کا قرض ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی، لہذا پوچھی گئی صورت میں مدرسے کے مہتمم کا بغیر تملیک کے مدرسے کا قرضہ زکوۃ کے پیسوں سے ادا کرنا جائز نہیں ۔
*الدر المختار:(137/1،ط: دارالفكر)*
ويشترط أن يكون الصرف (تمليكا) لا إباحة كما مر (لا) يصرف (إلى بناء) نحو (مسجد و) لا إلى (كفن ميت وقضاء دينه) أما دين الحي الفقير فيجوز لو بأمره.
*الشامية:(344/2،ط: دارالفكر)*
ويشترط أن يكون الصرف (تمليكا) لا إباحة كما مر (لا) يصرف (إلى بناء) نحو (مسجد و) لا إلى (كفن ميت وقضاء دينه) أما دين.