وقف

وقف کی گئی زمین کو بدلنا

فتوی نمبر :
386
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / امانات / وقف

وقف کی گئی زمین کو بدلنا

حضرت مفتی صاحب !
مدرسہ کے لیے وقف کی گئ زمین کو واقف شرعی مسجد بنا سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ وقف کی گئی زمین جس مقصد کے لیے وقف کی جائے، ہمیشہ اسی مقصد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ وقف کرنے کے بعد وہ زمین واقف کی ملکیت سے نکل کر اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں آ جاتی ہے، اس لیے خود واقف بھی اس کا مصرف تبدیل نہیں کر سکتا۔ وقف کی زمین کو اصل مقصد کے علاوہ کسی اور کام میں لگانا شرعاً ناجائز ہے۔

حوالہ جات

فتح القدير وتكملته:(220/6،ط: دار الفكر)*
(قوله وإذا صح الوقف) أي لزم، وهذا يؤيد ما قدمناه في قول القدوري وإذا صح الوقف خرج عن ملك الواقف. ثم قوله (لم يجز بيعه ولا تمليكه) هو بإجماع الفقهاء (إلا أن يكون مشاعا فيطلب شريكه القسمة عند أبي يوسف فتصح مقاسمته،

*البناية شرح الهداية:(430/7،ط: دار الكتب العلمية)*
وإذا صح خرج من ملك الواقف، ولم يدخل في ملك الموقوف عليه؛ لأنه لو دخل في ملك الموقوف عليه، لا يتوقف عليه،

*الهندية:(252/2،ط: دارالفكر)*
وأما حكمه فعندهما زوال العين عن ملكه إلى الله تعالى وعند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - حكمه صيرورة العين محبوسة على ملكه بحيث لا تقبل النقل عن ملك إلى ملك.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 386کی تصدیق کریں
25
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے پیسوں کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • کسی ادارے میں لگنے کے لیے رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • وقف شدہ زمین کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • سرکاری زمین کو بلااجازت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کا پانی ذاتی ضروریات میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی زمین کو تعلیم کے لیے استعمال کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • وقف کی گئی زمین کو بدلنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کے از سر نو تعمیر کے لیے مسجد کی مملوکہ زمین کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات