احکام عدت

معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ

فتوی نمبر :
368
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عورت اگر عدت اپنے والدین کے گھر گزارے تو کیا نان نفقہ شوہر پر واجب ہوگا ؟
دونوں صورتوں کی وضاحت ہو کہ والدین کے گھر کسی مجبوری کی بنا پر گئی ہو یا بغیر مجبوری کے گئی ہو۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کے لیے اصل یہ ہے کہ وہ شوہر کے گھر ہی عدت گزارے، بغیر کسی عذر کے والدین کے گھر عدت گزارنا جائز نہیں اور ایسی صورت میں شوہر پر اس کا نان و نفقہ لازم نہیں ہوگا۔
البتہ اگر کسی عذر و مجبوری کی وجہ سے، جیسے کہ شوہر کے ظلم یا کسی اور معقول وجہ سے، عورت اپنے والدین کے گھر عدت گزارنے پر مجبور ہو تو ایسی صورت میں عدت کا نان و نفقہ شوہر کے ذمے ہی لازم ہوگا۔

حوالہ جات

الهندية: (1/ 545،ط:دارالفکر)*
وإن ‌نشزت ‌فلا ‌نفقة لها حتى تعود إلى منزله والناشزة هي الخارجة عن منزل زوجها المانعة نفسها منه بخلاف ما لو امتنعت عن التمكن في بيت الزوج لأن الاحتباس قائم حتى، ولو كان المنزل ملكها فمنعته من الدخول عليها لا نفقة لها إلا أن تكون سألته أن يحولها إلى منزله أو يكتري لها منزلا، وإذا تركت النشوز فلها النفقة، ولو كان يسكن في أرض الغصب فامتنعت منه لها النفقة كذا في الكافي.

*المحيط البرهاني: (3/ 519،ط:دارالکتب العلمیة)*
فإن ‌كان ‌الزوج ‌قد ‌طالبها ‌بالنقلة فإن لم تمتنع عن الانتقال إلى بيت الزوج لها النفقة أيضاً، وأما إذا امتنعت عن الانتقال، فإن كان الامتناع لحق بأن امتنعت لتستوفي مهرها فلها النفقة لأن إيفاء المهر واجب على الزوج، ولها حق حبس نفسها عن الزوج إلى أن تستوفي المهر فإنما حبست نفسها بسبب فوات مهرها.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 368کی تصدیق کریں
13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی عدت وفات

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عمرہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران کمانے کے لیے جانا*

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی ابتداء

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • طلاق رجعی اور متوفیٰ عنھا زوجھا کی عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کے لیے گھر سے نکلنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • بیوہ عورت کی عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت وفات حیض کے اعتبار سے نہیں ہے

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حاملہ عورت کی طلاق اور عدت

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عدت دوسرا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات