عبادات / نماز /

تکبیر تحریمہ کہتے وقت چادر کے اندر ہاتھ کانوں تک اٹھانے کا حکم

فتوی نمبر : 3556 0000-00-00 11 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی بندہ سردی کے موسم میں چادر سے اپنے آپ کو ڈھانپ لے اور نماز میں کان کی طرف اپنے ہاتھ چادر کے اندر ہی لے جائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بغیر کسی عذر شرعی کے نماز میں اپنے آپ کو چادر سے ڈھانپ لینا اور چادر کے اندر ہاتھوں کو گھمانا مکروہ ہے۔لہذا پوچھی گئی صورت عذر کی ہے اس لیے جائز ہے ۔

الدرالمختار:(1/ 478،ط: دارالفكر) (أو كمه) لأن التغطية بلا ضرورة مكروهة (وإخراج كفيه من كميه عند التكبير) للرجل إلا لضرورة كبرد. البحر الرائق شرح كنز الدقائق : (1/ 321،ط: دارالكتاب الاسلامي) (قوله وإخراج كفيه من كميه عند التكبير) ؛ لأنه أقرب إلى التواضع وأبعد من التشبه بالجبابرة وأمكن من نشر الأصابع إلا لضرورة برد ونحوه .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنخواہ سے کٹوتی کرنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے اضافی رقم لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز فجر کے دوران سورج طلوع ہونے سے نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رکشہ میں ملے ہوئے کپڑے کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ ﷺ کی تہجد کی نماز کی مقدار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تہجد اور دن میں نفل نماز میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانع حمل ادویات استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز کے دوران تلاوت میں زبر، زیر کی غلطی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بلی کو گھر سے دور لے جا کر چھوڑ آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عورت کے ستر کو دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم