عبادات / جنائز / تدفین

جسم کے زائد بالوں کو کاٹنے کے بعد دفنانے کا حکم

فتوی نمبر : 3474 0000-00-00 9 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں زیر ناف بال کا کاٹنے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟ عام طور پر لوگ ان کی صفائی بیت الخلاء میں کرتے ہیں اور بالوں کو فلیش میں بہا دیتے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو قابل تکریم بنایا ہے، اس لیے جسم کے بال اور ناخن ادھر ادھر ڈالنا مناسب نہیں، بلکہ ناخن اور جسم کے بالوں کو کاٹنے کے بعد کسی مناسب جگہ دفن کر دینا چاہیے، بیت الخلا غسل خانے میں ڈال دینا مکروہ ہے۔

القرأن الكريم :[الإسراء:/17 70] ﵟوَلَقَدۡ كَرَّمۡنَا بَنِيٓ ءَادَمَﵞ الشامية : (6/ 405،ط: دارالفكر) فإذا قلم أظفاره أو جز شعره ينبغي أن يدفنه فإن رمى به فلا بأس وإن ألقاه في الكنيف أو في المغتسل كره لأنه يورث داء خانية ويدفن أربعة الظفر والشعر وخرقة الحيض والدم عتابية ط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی گہرائی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمومی اور وقف شدہ قبرستان میں تدفین سے منع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کی تدفین کے موقع پر سورہ بقرہ کا اول و آخر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر دم کیا ہوا پانی چھڑکنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو آبائی گاؤں منتقل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی بنا پر قبر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو صندوق سمیت دفن کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے زائد بالوں کو کاٹنے کے بعد دفنانے کا حکم