تدفین

قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم

فتوی نمبر :
266
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / تدفین

قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کچھ عرصہ قبل قبر بنائیں تھی اب قبر زمین پر ہموار ہورھی ہے اب مفتیان کرام یہ بتلائیں کہ اس قبر کو کیسے بنایا جائے طریقہ بتلائیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر قبر منہدم یا خراب ہو جائے تو قبر پر مٹی ڈال کر اونٹ کے کوہان کے مانند ایک بالشت اونچا کرنا اور درست کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات

الهندية :(166/1،ط:دارالفكر)
ويسنم القبر قدر الشبر ولا يربع ولا يجصص ولا بأس برش الماء عليه ويكره أن يبنى على القبر...
وإذا خربت ‌القبور فلا بأس بتطيينها، كذا في التتارخانية، وهو الأصح وعليه الفتوى.

الشامية :(2/ 236،ط:دارالفكر)
«قوله: ولا ينبش ‌ليوجه ‌إليها) أي لو دفن مستدبرا لها وأهالوا التراب لا ينبش لأن التوجه إلى القبلة سنة والنبش حرام، بخلاف ما إذا كان بعد إقامة اللبن قبل إهالة التراب فإنه يزال ويوجه إلى القبلة عن يمينه حلية عن التحفة .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 266کی تصدیق کریں
26
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   تدفین 0
  • قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تدفین 0
  • قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم

    یونیکوڈ   تدفین 1
...
Related Topics متعلقه موضوعات